صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2869
ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ سَوْدَةُ امْرَأَةً ضَخْمَةً ثَبْطَةً، فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ تُفِيضَ مِنْ جَمْعٍ بِلَّيْلِ فَأَذِنَ لَهَا. قَالَتْ عَائِشَةُ: فَلَيْتَنِي كُنْتُ اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَمَا اسْتَأْذَنَتْ سَوْدَةُ. فَكَانَتْ عَائِشَةُ لَا تُفِيضُ إِلَّا مَعَ الْإِمَامِ.
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں : حضرت سودہ ؓ بھاری بھر کم خاتون تھیں۔ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے مزدلفہ سے رات ہی کے وقت لوٹنے کی اجازت مانگی تو آپ نے انھیں اجازت دے دی ۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں :اے کاش! میں بھی رسول اللہﷺ سے اجازت لے لیتی جیسا کہ حضرت سودہؓ نے اجازت لے لی تھی ۔ چنانچہ حضرت عائشہ ؓ امام کے ساتھ ہی مزدلفہ سے منیٰ واپس آتی تھیں۔
عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2869
