صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2857
ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا جَعْفَرٌ، ثَنَا أَبِي قَالَ: أَتَيْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ حَجَّةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: وَقَفَ بِالْمُزْدَلِفَةِ، وَقَالَ: "وَقَفْتُ هَاهُنَا وَالْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ".
حضر ت جعفر بن محمد اپنے والد گرامی سے بیان کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ہم نے ان سے نبی کریم ﷺ کے حج کے ارے میں سوال کیا ۔ تو انھوں نے فرمایا: آپ نے مزدلفہ میں وقف کیا اور فرمایا:"میں اس جگہ ٹھہرا ہوں اور مزدلفہ سارا ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے۔"
حَجَّةِ رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: وَقَفَ بِالْمُزْدَلِفَةِ، وَقَالَ: "وَقَفْتُ هَاهُنَا وَالْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ". ← أَتَيْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَسَأَلْنَاهُ ← أَبِي ← جَعْفَرٌ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
Sahih Ibn Khuzamia · The book of rituals › The book of rituals · Hadith 2857
