صیح ابن حزیمیہ · کِتَابُ المَنَاسِکِ ‹ کِتَابُ المَنَاسِکِ · حديث 2520
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ تُسَافِرَ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَدْ خَرَّجْتُ هَذِهِ اللَّفْظَةَ [254 - ب] فِي الْأَخْبَارِ فِي "كِتَابِ
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مسلمان عورت کوتین دن کا سفر اس کے محرم کےبغیر طے کرنے سے منع فرمایا ہے امام ابوبکر ؒفرماتے ہیں :میں نے اس حدیث کے الفاظ کتاب الکبیر میں بیان کیے ہیں اور حضرت ابن عمر کی یہ روایت مختصر ہے ، مضصل نہیں کیونکہ اس میں خاوند کاذکر نہیں ہے جبکہ حضرت ابوسعید ؓ کی روایت مفصل ہے جس میں محرم رشتہ دار وں اور خاوند کا ذکر موجود ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بُنْدَارٌ
Hadith 2520
