صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَّاعُ أَبوَابِ صَلَاۃِ الضُّحٰی وَمَا فِیھَا مِنَ السُّنَنِ · حديث 1233
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: مَا أَخْبَرَنِي أَحَدٌ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أُمُّ هَانِئٍ فَإِنَّهَا حَدَّثَتْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ، فَاغْتَسَلَ وَصَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، مَا رَأَيْتُهُ صَلَّى صَلَاةً أَخَفَّ مِنْهَا، غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ.
جناب عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ مجھے حضرت ام حانی ؓ کے سوا کسی نے بیان نہیں کیا کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو نماز چاشت پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔ بے شک انہوں نے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ والے دن ان کے پاس تشر یف لائے ، تو آپ نے غسل کیا اور آٹھ رکعات ادا کیں۔ میں نے آپ کو اس نماز سے زیادہ ہلکی نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر آپ کے رکوع اور سجود مکمل کرتے تھے ۔
أَحَدٌ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ يُصَلِّي الضُّحَی إِلا أُمُّ هَانِئٍ فَإِنَّهَا ← مَا ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← بُنْدَارٌ
Hadith 1233
