Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حزیمیہ

Sahih Ibn Khuzamia

by Imam Ibn Khuzamia

3,088 Hadith65 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 94

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنِ الْحَارِثِ -وَهُوَ ابْنُ أَبِي ذُبَابٍ-، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ، أَوْ يَشْرَبُ".

"حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے وضو کرے یا اس سے پیے۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ ← الْحَارِثِ -وَهُوَ ابْنُ أَبِي ذُبَابٍ-، ← أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 94

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 95

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ؛ عَبْدُ الْأَعْلَى؛ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، قَالُوا: نَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ؛ وَحَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "طُهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ أَنْ يُغْسَلَ سَبْعَ مَرَّاتٍ، الْأُولَى مِنْهُنَّ بِالتُّرَابِ". وَقَالَ الدَّوْرَقِيُّ: "أَوَّلُهَا بِتُرَابٍ" وَقَالَ الْقُطَعِيُّ: "أَوَّلُهَا بِالتُّرَابِ".

"حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:"تم میں سے کسی شخص کے برتن میں جب کتا منہ ڈال دے تو اسکی پاکیزگی یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے۔ پہلی بارمٹی سے(صاف کیا جائے) دور قی کی روایت میں ہے " اولھا بتراب"اور قطعی کی روایت میں" اولھا بالتراب"ہے ۔"پہلی بار مٹی سے " (دونوں کا معنی ایک ہے )

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامٍ ← محمد بن مروان ← جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← محمد بن مروان ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ ← هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ؛ عَبْدُ الْأَعْلَى؛ ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 95

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 96

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "طُهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ أَنْ يَغْسِلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ" [16 - ب].

"حضرت ابوہریرہ ؓ ، نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم میں سے کسی شخص کے برتن میں جب کتا منہ ڈال کر پی لے تو اس کی پاکیزگی اور صفائی یہ ہے کہ وہ اسے سات مرتبہ دھو لے۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 96

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 97

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ، نَا أَبُو هَمَّامٍ -يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ مَرْوَانَ-، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ مِنَ الْإِنَاءِ فَإِنَّ طُهُورَهُ أَنْ يُغْسَلَ سَبْعَ مَرَّاتٍ، أَوَّلُهَا بِتُرَابٍ".

"حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ ابوالقاسمﷺ نے فرمایا:"جب کتا کسی برتن سے پی لے تو اس کی پاکیزگی یہ ہے کہ وہ سات بار دھویا جائے ، پہلی مرتبہ مٹی سے (صاف کیا جائے)۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← أَبُو هَمَّامٍ -يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ مَرْوَانَ-، ← جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 97

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 98

أخبرنا أبو طاهر، نا أبو بكر، نا محمد بن يحيى، نا إسماعيل بن الخليل، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ (1)، أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ وَأَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيُهْرِقْهُ، وَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ. وَإِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْشي فِيهِ حَتَّى يُصْلِحَهُ".

"حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں کتا منہ ڈال کر پی لے تو اسے چاہیے کہ اس(مشروب ) کو بہا دے اور اسے اس برتن کو سات مرتبہ دھونا چاہیے ، اور جب تم میں سے کی (کے جوتے ) کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ اس (جوتے ) میں نہ چلے حتی کہ اسے مرمت کروالے۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَزِينٍ وَأَبِي صَالِحٍ، ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيٍّ، ← إسماعيل بن الخليل، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 98

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 99

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلَا يَغْمِسْ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ حَتَّى يَغْسِلَهَا ثَلَاثًا، فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ". هَذَا حَدِيثُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً (2).

"حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:" جب تم میں سے کوئی شخص اپنی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ تین مرتبہ دھوئے بغیر برتن میں نہ ڈالے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے (کسی حصے کو لگتا رہا ہے ) یہ عبدالجبار کی حدیث ہے ۔ انہوں نے اپنی روایت میں رسول اللہﷺ کا نام صراحت سے لینے کی بجائے"روایتہ"کے لفظ استعمال کیے ہیں۔(اس کا مطلب ہے کہ یہ روایت مرفوعاً بیان کی گئی ہے ۔)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 99

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 100

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلَا يَغْمِسْ يَدَهُ فِي إِنَائِهِ أَوْ فِي وَضُوئِهِ، حَتَّى يَغْسِلَهَا، فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ أَتَتْ يَدُهُ مِنْهُ".

"حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فر مایا:"جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے جاگے تو اپنا ہاتھ دھوئے بغیر اپنے وضو کے برتن کے پانی میں نہ ڈالے ، کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ اس کا ہاتھ اس کے جسم کے کسی حصے کو لگا ہے ۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 100

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 101

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: حَدِّثْنَا مِنْ شَأْنِ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ. فَقَالَ عُمَرُ: خَرَجْنَا إِلَى تَبُوكَ فِي قَيْظٍ شَدِيدٍ، فَنَزَلْنَا مَنْزِلًا أَصَابَنَا فِيهِ عَطَشٌ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّ رِقَابَنَا سَتَنْقَطِعُ حَتَّى أَنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَذْهَبُ يَلْتَمِسُ الْمَاءَ [17 - أ] فَلَا يَرْجِعُ حَتَّى يَظُنَّ أَنَّ رَقَبَتَهُ سَتَنْقَطِعُ. حَتَّى إِنَّ الرَّجُلَ يَنْحَرُ بَعِيرَهُ، فَيَعْصِرُ فَرْثَهُ فَيَشْرَبُهُ، وَيَجْعَلُ مَا بَقِيَ عَلَى كَبِدِهِ. فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ اللَّهَ قَدْ عَوَّدَكَ فِي الدُّعَاءِ خَيْرًا، فَادْعُ لَنَا. فَقَالَ: "أَتُحِبُّ ذَلِكَ؟ " قَالَ: نَعَمْ. فَرَفَعَ يَدَيْهِ فَلَمْ يُرْجِعْهُمَا حَتَّى قَالَتِ السَّمَاءُ، فَأَظْلَّتْ ثُمَّ سَكَبَتْ. فَمَلَئُوا مَا مَعَهُمْ. ثُمَّ ذَهَبْنَا نَنْظُرُ فَلَمْ نَجِدْهَا جَازَتِ الْعَسْكَرَ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: "فَلَوْ كَانَ مَاءُ الْفَرْثِ إِذَا عُصِرَ نَجِسًا، لَمْ يَجُزْ لِلْمَرْءِ أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى كَبِدِهِ فَيَنْجُسَ بَعْضُ بَدَنِهِ، وَهُوَ غَيْرُ وَاجِدٍ لِمَاءٍ طَاهِرٍ يَغْسِلُ مَوْضِعَ النَّجَسِ مِنْهُ، فَأَمَّا شُرْبُ الْمَاءِ النَّجِسِ عِنْدَ خَوْفِ التَّلَفِ إِنْ لَمْ يَشْرَبْ ذَلِكَ الْمَاءَ فَجَائِزٌ إِحْيَاءُ النَّفْسِ بِشُرْبِ مَاءٍ نَجِسٍ، إِذِ اللَّهُ -عَزَّ وَجَلَّ- قَدْ أَبَاحَ عِنْدَ الِاضْطِرَارِ إِحْيَاءَ النَّفْسِ بِأَكْلِ الْمَيْتَةِ، وَالدَّمِ، وَلَحْمِ الْخِنْزِيرِ، إِذَا خِيفَ التَّلَفَ إِنْ لَمْ يَأْكُلْ ذَلِكَ. الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ نَجَسٌ مُحَرَّمٌ عَلَى الْمُسْتَغْنِي عَنْهُ، مُبَاحٌ لِلْمُضْطَرِّ إِلَيْهِ لِإِحْيَاءِ النَّفْسِ بِأَكْلِهِ. فَكَذَلِكَ جَائِزٌ لِلْمُضْطَرِّ إِلَى الْمَاءِ النَّجِسِ أَنْ يُحْيِيَ نَفْسَهُ بِشُرْبِ مَاءٍ نَجِسٍ إِذَا خَافَ التَّلَفَ عَلَى نَفْسِهِ بِتَرْكِ شُرْبِهِ. فَأَمَّا أَنْ يَجْعَلَ مَاءً نَجِسًا عَلَى بَعْضِ بَدَنِهِ وَالْعِلْمُ مُحِيطٌ أَنَّهُ إِنْ لَمْ يَجْعَلْ ذَلِكَ الْمَاءَ النَّجِسَ عَلَى بَدَنِهِ لَمْ يَخَفِ التَّلَفَ عَلَى نَفْسِهِ، وَلَا كَانَ فِي إِمْسَاسِ ذَلِكَ الْمَاءِ النَّجِسِ بَعْضَ بَدَنِهِ إِحْيَاءُ نَفْسِهِ بِذَلِكَ، وَلَا عِنْدَهُ مَاءٌ طَاهِرٌ يَغْسِلُ مَا نَجِسَ مِنْ بَدَنِهِ بِذَلِكَ الْمَاءِ فَهَذَا غَيْرُ جَائِزٍ، وَلَا وَاسِعٍ لِأَحَدٍ فِعْلُهُ".

"حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب سے عرض کی گئی : ہمیں تنگی کے وقت کے متعلق بیان کریں ، تو انہوں نے فرمایا: ہم شدید گرمی میں تبوک کی طرف روانہ ہوئے ۔ ہم نے ایک جگہ پر پڑاؤ ڈالا تو ہمیں پیاس لگی (جبکہ پانی موجود نہ تھا) یہاں تک کہ ہم خیال کرنے لگے کہ عنقریب ہماری گردنیں کٹ جائیں گی( یعنی پیاس سے موت آجائے گی) حتی کہ ایک شخص پانی کی تلاش میں جاتا ، وہ (جلدی) واپس نہ آتا خیال کیا جاتا کہ اس کی گردن کٹ گئی ہے ۔ (پھر نوبت یہاں تک پہنچی کہ) ایک شخص اپنے اونٹ کو ذبح کرتا ، اس کی لید نچوڑتا اور (پانی ) پی لیتا اور جو باقی بچتا اسے اپنے پیٹ پر ڈال لیتا۔(یہ حالات دیکھ کر ) حضرت ابوبکر صدیقؓ نے عرض کی : اے اللہ کے رسول بے شک اللہ تعالیٰ نے آپ کو خیر وبھلائی کی دعا کا عادی بنایا ہے (یعنی آپ بکثرت بھلائی کی دعا فرماتے ہیں ) تو ہمارے لیے دعا فرمائیں(کہ اللہ تعالیٰ اس تنگی سے نجات عطا فرمائے ۔ آپ نے پوچھا: کیا تم اسے پسند کرتے ہو؟(کہ میں تمہارے لیے دعا کروں) انہوں نے عرض کی : جی ہاں ۔ تو آپ ﷺ نے (دعا کےلیے ) ہاتھ بلند کیے ۔ ابھی آپ نے (دعا ختم کر کے ) ہاتھ لوٹائے نہیں تھے کہ آسمان پر بادل امڈ آئے ، اندھیرا چھا گیا اور موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ صحابہ کرام نے تمام برتن بھر لیے ، پھر ہم نے (پڑاؤ والی جگہ سے ) نکل کر دیکھا تو معسکر کے بہار بارش نہیں برسی تھی۔"امام ابوبکر ؒ فرماتے ہیں:"اگر لید کا نچوڑ ہوا پانی ناپاک ہوتا تو کسی آدمی کےلیے جائز نہیں تھا کہ وہ اسے پیٹ پر ڈالتا ، کیونکہ اس طرح تو اس کے بدن کا کچھ حصہ ناپاک ہوجاتا ۔ اور اس کے پاس پاک پانی بھی نہیں ہے کہ اس سے ناپاک حصہ دھو لے ۔ البتہ نجس پانی نہ پینے کی صورت میں جان تلفی کا خطرہ ہو تو زندہ رہنے کےلیے ناپاک پانی پینا جائز ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ، م ردار (کا گوشت ) خون اور خنزیر کا گوشت کھائے بغیر جان تلفی کا خطرہ ہو تو ان چیزوں کو مجبوری کی حالت میں جان بچانے کےلیے کھانا جائز رکھا ہے ۔ حالانکہ مردار ، خون اور خنزیر کا گوشت ناپاک ہے اور ان سے مستغنی شخص کےلیے حرام ہیں۔ مضطر شخص کےلیے جان بچانے کےلیے انہیں کھانا جائز ہے ۔ اسی طرح موت کے خطر کے وقت مضطر(مجبور) شخص کے لیے ناپاک پانی پینا بھی جائز ہے ۔ تاکہ اسے پی کر اپنی جان بچا سکے لیکن ناپاک پانی اپنے جسم کے کسی حصے پر لگانا جبکہ اسے یقینی علم ہو کہ اگر وہ اسے اپنے بدن پر نہ ڈالے تو اس کی جان کو کوئی خطرہ نہیں اور نہ اس پانی کو جسم کے کسی حصے پر لگانے سے اس کی زندی کی بقا کا تعلق ہے ، اور نہ اس کے پان پاک پانی ہو کہ وہ اس سے بدن کے ناپاک ہونے والے حصے کو دھو لے ، تو اس حالت میں ایسے پانی کا استعمال ناجائز ہے اور نہ یہ کام کرنے کی کسی شخص کےلیے کوئی گنجائش ہے ۔"

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عتبة بن أبي عتبة ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 101

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 102

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُسَافِعِ بْنِ شَيْبَةَ الْحَجَبِيُّ (1)، قَالَ: سَمِعْتُ مَنْصُورَ بْنَ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ [17 - ب]؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ، هِيَ كَبَعْضِ أَهْلِ الْبَيْتِ -يَعْنِي الْهِرَّةَ-".

"حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے انہیں فرمایا:"بے شک وہ ناپاک نہیں ہے ، وہ تو کچھ گھر والوں (غلاموں، لونڈیوں) کی طرح ہے ، یعنی بلی۔"امام ذہبی میزان میں فرماتے ہیں کہ سلیمان بن مسافع مجمول ہے ۔

عَائِشَةَ ب]؛ ← أُمِّهِ صَفِيَّةَ، ← مَنْصُورَ بْنَ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ مُسَافِعِ بْنِ شَيْبَةَ الْحَجَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ← أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 102

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 103

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ ابْنِ أَبَانٍ، حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: كَانَ أَبُو قَتَادَةَ يَتَوَضَّأُ مِنَ الْإِنَاءِ، وَالْهِرَّةُ تَشْرَبُ مِنْهُ. وَقَالَ عِكْرِمَةُ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "الْهِرَّةُ مِنْ مَتَاعِ الْبَيْتِ".

"حضرت عکرمہ ؒ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوقتادہ ؓ برتن سے وضو کیا کرتے تھے جبکہ بلی اس سے پی رہی ہوتی تھی۔"حضرت عکرمہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہؓ نے بیان فرمایا:"رسول اللہﷺ نے فرمایا: بلی گھر کے متاع سے ہے ۔"

أَبُو هُرَيْرَةَ ← كَانَ أَبُو قَتَادَةَ يَتَوَضَّأُ مِنَ الْإِنَاءِ، وَالْهِرَّةُ تَشْرَبُ مِنْهُ. وَقَالَ عِكْرِمَةُ: ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ ابْنِ أَبَانٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 103

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 104

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَنَّ مَالِكًا حَدَّثَهُ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ -وَهُوَ ابْنُ أَبِي طَلْحَةَ-، عَنْ حُمَيْدَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ -وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ دَخَلَ عَلَيْهَا، فَسَكَبَتْ لَهُ وُضُوءًا، فَجَاءَتْ هِرَّةٌ تَشْرَبُ مِنْهُ، فَأَصْغَى لَهَا أَبُو قَتَادَةَ الْإِنَاءَ حَتَّى شَرِبَتْ. قَالَتْ كَبْشَةُ: فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَقَالَ: أَتَعْجَبِينَ يَا بِنْتَ أَخِي؟ قَالَتْ: فَقُلْتُ: نَعَمْ. فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ. إِنَّمَا هِيَ مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ، أَوِ الطَّوَّافَاتِ".

"حضرت ابوقتادہ ؓ کی بہو حضرت کبشہ بنت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ابوقتادہ ؓ ان کے پاس تشریف لائے تو میں نے ان کےلیے وضو کا پانی (برتن میں) ڈالا، (اسی دوران ) ایک بلی آئی اور اس میں سے پینے لگی، حضرت ابوقتادہ ؓ نے بلی کےلیے برتن جھکا دیا حتی کہ اس نے (سیر ہو کر پانی ) پی لیا۔ حضرت کبشہ کہتی ہیں : انہوں نے مجھے اپنی طرف(تعجب بھری نظروں سے) دیکھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: میری بھتیجی ! کیا تم (اس منظر پر) تعجب کرتی ہو؟ وہ کہتی ہیں، میں نے کہا : جی ہاں ۔ تو انہوں نے کہا : بے شک رسول اللہﷺ نے فرمایا:"بے شک وہ نجس نہیں ہے ۔ وہ تو تم پر چکر لگانے والے (غلاموں ) یا چکر لگانے والیوں(لونڈیوں ) میں سے ہے۔"

فَقُلْتُ نَعَمْ ← أَتَعْجَبِينَ يَا بِنْتَ أَخِي؟ ← كبشة: فرآني أنظر إليه ← ضُوءًا، فَجَاءَتْ هِرَّةٌ تَشْرَبُ مِنْهُ، فَأَصْغَى لَهَا أَبُو قَتَادَةَ الْإِنَاءَ حَتَّى شَرِبَتْ. ← -وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ دَخَلَ عَلَيْهَا، فَسَكَبَتْ لَهُ ← كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← حُمَيْدَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، ← إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ -وَهُوَ ابْنُ أَبِي طَلْحَةَ-، ← ابْنُ وَهْبٍ أَنَّ مَالِكًا ← يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 104

صیح ابن حزیمیہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامَعُ الأَبوَابِ ، ذِکرُ المَا ءِ الَّذِی لَا یَنجُسُ وَالَّذِی یَنجُسُ اِذَا خَالَطَتہُ نَجَاسَۃٌ · حديث 105

أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ، نَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً، وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً، وَإِنَّهُ يُتَّقَى بِجَنَاحِهِ الَّذِي فِيهِ الدَّاءُ، فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ، ثُمَّ لِيَنْتَزِعْهُ".

"حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:"جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں مکھی گر جائے تو اسے چاہیے کہ وہ مکھی کو پوری طرح برتن میں ڈبوئے ، پھر اسے باہر نکال لے کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے پر میں شفا ۔ اور وہ اس پر سے اپنا بچاؤ کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے ۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،

Hadith 105

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. The Ablution Book
    1. The Ablution Book2. Collections of the gates of etiquette that are needed in the coming of faeces and urine into the empty ones3. He has intercourse with the doors, mentioning the waters that are unclean and that which are unclean when in contact with you is unclean4. The collections of the gates, the vessels of the luscious ones to perform ablution or wash in them5. The Collections of the Gate of the Sunan of the Sawak and the Virtues of6. The intercourse of the gates of ablution and the Sunnahs7. The sack gate intercourse on the socks8. The group of the gates of curiosity and desirability of purification without a response9. The intercourse of the door to the washing of the sheath10. The intercourse of the doors of washing cleansing and desirability without an obligation or an obligation11. Intercourse at Tayamum Gate with the underprivileged when traveling12. The intercourse of the doors of disinfection of clothes by washing of impurity
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. The Book of Prayer13. The Book of Prayer14. The groups of the doors of the call to prayer and the station15. The door-of-clothing intercourse in prayer
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    16. Collections of the gates of the places upon which prayer is permissible, and the places over which one is forbidden to pray17. The groups of the gates of the prayer jacket18. Collections of the doors of permissible speech in prayer, supplication and remembrance19. Intercourse gates of permissible verbs in sexual intercourse20. All the doors of disliked acts in prayer that the worshiper has forbidden
22. The groups of the gates of obligatory travel
23. The intercourse of the gates of obligatory prayers occur at the time of illness
24. The congregation of the gates of prayer on the rows
25. The groups of the gates of forgetfulness in prayer
26. The intercourse of the gates of the mention of the odds and the Sunnahs
27. The congregations of the gates of the two rak'ahs before dawn and the Sunnah within them
28. The intercourse of the gates of voluntary prayer at night
29. The groups of the doors of voluntary prayers before and after the written prayers
30. The groups of volunteering doors other than the aforementioned
31. The congregations of the gates of the prayer of the sacrifice and the Sunnahs within it
32. The intercourse of the gates of voluntary prayers sitting down
33. The gates of the gates of voluntary prayers in travel
34. The grouping of the gates of the times that terminate the voluntary prayers in them
35. Collections of the gates of the virtues of mosques, their building, and their organization
36. Collections of sections of acts of permissible acts in the mosque other than prayer and dhikr
37. The gates of the prayer of fear
38. Collections of the gates of an eclipse prayer
39. The collections of the gates of the righteous prayers and the Sunnahs in it
40. The intercourse of the gates of the Eid prayers, Al-Fitr and Eid al-Adha, and the Sunnahs that are not needed in them
41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    41. The Imam’s book on prayer and what is in the Sunnahs is summarized from the Musnad42. The groups of the gates of the people standing behind the imam and the Sunnahs therein43. The congregation of the gates of women’s prayer in the congregation
3. The Friday Book
    44. The abbreviated collection book from the abbreviated45. Collections are the gates of the preference of the congregation46. Congregation The washing doors for the congregation47. The gates of medicine, the circumcision, and the clothing for the congregation48. Collections The gates of displacement to the crowd and walking to it49. The groups of the doors of the call to prayer and the sermons in the congregation, and what is required of the congregation at that time from listening to the sermons and the benefits of them, and the benefits of them50. The gates of prayer before Friday
4. The fasting book
    51. The fasting book
5. The Book of Zakat
    52. The Book of Zakat53. The Gates of Gates Sadaqed Al-Fitr in Ramadan54. The gates of the doors gave charity for volunteering55. The collections of alms gates and dentists
6. The book of rituals
    56. The book of rituals