صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ جَمَاعُ اَبوَابِ الأَذَانِ وَالاِقَامَۃِ · حديث 424
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ". قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: وَسَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ بِذَلِكَ عَنْ عَائِشَةَ -رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا- قَالَ: وَإِنَّمَا كَانَ بَيْنَهُمَا قَدْرُ مَا يَنْزِلُ هَذَا، وَيَصْعَدُ هَذَا.
"حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ، نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا؛ حضرت بلالؓ رات کے وقت اذان دیتے ہیں تو تم ( سحری) کھاتے پیتے رہو حتی کہ حضرت ابن ام مکتوم ؓ اذان کہہ دیں ( تو تم رک جاؤ) عبید اللہ فرماتے ہیں : میں نے حضرت قاسم کو یہ حدیث حضرت عائشہ ؓ سے بیان کرتے سنا ہے ، کہتے ہیں: ان دونوں ( کی اذان ) کے درمیان اتنا وقفہ ہوتا تھا کہ یہ ( اذان کہہ کر ) اترتے اور یہ( اذان کہنے کےلیے ) چڑھ جاتے ۔"
وَإِنَّمَا كَانَ بَيْنَهُمَا قَدْرُ مَا يَنْزِلُ هَذَا، وَيَصْعَدُ هَذَا. ← عَائِشَةَ ← بِذَلِكَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ: وَسَمِعْتُ الْقَاسِمَ ← "إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ". ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The groups of the doors of the call to prayer and the station · Hadith 424
