صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ کِتَابُ الصَّلَاۃِ · حديث 746
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ [89 - ب] وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الْأَزْدِيِّ، قَالَا: كَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُكْتِبُ الْغِلْمَانَ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ دُبُرَ الصَّلَاةِ: "اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ".
''حضرت معصب بن سعد اور عمر و بن میمون ازدی دونوں بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد ؓ اپنی اولاد کو یہ کلمات دعا اسی طرح سیکھاتے تھے جس طرح استاد اپنے شاگرد وں کو سیکھاتا ہے،وہ فرماتے تھے:رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کلمات کے ساتھ اللہ تعالی کی پناہ طلب کرتےتھے۔''اللَّھُمَّ إنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ أَنْ أُرَدَّإِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ ، وَأَغُوْذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّنْیَا وَأَعُوذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔'' الے اللہ ! میں بخل و کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں بے کار عمر کی طرف لوٹا ئے جانے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں ، میں دنیا کے فتنے میں مبتلا ہونے سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں عذاب قبر سے تیری پناہ مانگتاہوں۔''
كَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُكْتِبُ الْغِلْمَانَ، ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ب] وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الْأَزْدِيِّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The Book of Prayer · Hadith 746
