صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ کِتَابُ الصَّلَاۃِ · حديث 698
أنا أبو طاهر نا أبو بكر نا محمد بن يحيى نا وهب بن جرير نا شعبة عن عاصم بن كليب عن أبيه عن وائل ابن حجر الحضرمي : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رفع يديه حين كبر وحين ركع وحين رفع رأسه من الركوع وقال حين سجد : هكذا وجافى يديه عن إبطيه ووضع فخذه اليمنى على فخذه اليسرى وقال : هكذا ونصب وهب السبابة وعقد بالوسطى وأشار محمد بن يحيى أيضا بسبابته وحلق بالوسطى والإبهام وعقد بالوسطى قال أبو بكر : قوله ووضع فخذه اليمنى على فخذه اليسرى يريد في التشهد
''حجرت وائل بن حجر الحضرمیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب اللہ اکبر کہا تو اپنے دونوں ہاتھ بلند کیے، اور جب رکوع کیا اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھایا (تو رفع الیدین کی) اور جب سجدہ کیا تو فرمایا: اسی طرح سے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنی بغلوں سے دور کیا، اور اپنی دائیں ران کو اپنی بائیں ران پر رکھا ، اور فرمایا: اس طرح سے (رکھا کرو)''جناب وہب نے اپنی شہادت کیانگلی کو کھڑا کیا اور درمیان انگلی سے گرہ لگائی۔ جناب محمدبن یحییٰ نے بھی شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا، درمیانی انگلی اور انگوٹھے کے ساتھ حلقہ بنایا اور درمیانی انگلی کے ساتھ گرہ لگائی۔'
وائل ابن حجر الحضرمي ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The Book of Prayer · Hadith 698
