صیح ابن حزیمیہ · 2-الهمزة مع الفاء ‹ کِتَابُ الصَّلَاۃِ · حديث 662
أَنَا أَبُو طَاهِرٍ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا يَحْيَى، وَأَبُو عَاصِمٍ قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ تَمِيمِ بْنِ مَحْمُودٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ؛ ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَقْرَةِ الْغُرَابِ. قَالَ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ: فِي الْفَرَائِضِ. وَقَالَا جَمِيعًا: وَافْتِرَاشِ السَّبُعِ، وَأَنْ يُوَطِّنَ الرَّجُلُ الْمَكَانَ كَمَا يُوَطِّنَهُ الْبَعِيرُ.
"جناب عبدالحمید بن جعفر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے کوے کی طرح ٹھونگیں مارنے سے منع کیا ہے ۔ جناب سلم بن جنادہ کہتے ہیں :"فرض نمازوں میں(ٹھونگیں مارنا منع ہے ) امام صاحب کے دونوں اساتذہ کرام جناب سلم بن جنادہ اور بندار نے کہا: "(آپ نے ) درندے کی طرح (بازو ) بچھا کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے ، اور اونٹ کی طرح ایک ہی جگہ مقرر کرنے سے آدمی کو روکا ہے ۔"
سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ: فِي الْفَرَائِضِ. ← نَقْرَةِ الْغُرَابِ. ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، ← وَكِيعٌ، ← سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ ← تَمِيمِ بْنِ مَحْمُودٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← يَحْيَى، وَأَبُو عَاصِمٍ ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو طَاهِرٍ،
Sahih Ibn Khuzamia · 2- Al-Hamzah with Faa'a › The Book of Prayer · Hadith 662
