سنن الکبری البھیقی · كتاب الشهادات ‹ كتاب الشهادات · حديث 20590
[ 20377 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنبأ أبو الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا عبد الله بن صالح عن معاوية بن صالح عن علي بن أبي طلحة عن بن عباس في قوله { كونوا قوامين بالقسط شهداء لله ولو على أنفسكم أو الوالدين والأقربين } قال أو آبائكم أو أبنائكم ولا تحابوا غنيا لغناه ولا ترحموا مسكينا لمسكنته وذلك قوله { إن يكن غنيا أو فقيرا فالله أولى بهما } وفي قوله { فلا تتبعوا الهوى أن تعدلوا } فتذروا الحق لفتجوروا
ابن عباس اللہ کے قول : تم اللہ کے لیے انصاف کے ساتھ گواہی دو اگرچہ اپنے ہی خلاف یا والدین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف ہو کے متعلق فرماتے ہیں تمہارے باپوں یا بیٹوں کے خلاف ہی کیوں مہ ہو او ر غنی سے اس کے غنی کی وجہ سے محبت نہ کرو اور مسکین پر اس کی مسکنت کی وجہ سے رحم نہ کرو اللہ کا قول : اگر وہ فقیر یا غنی ہوں تو ان کے زیادہ قری ہےا للہ کا فرمان: خواہشات کی پیروی نہ کرو کہ تم عدل نہ کر سکو حق کو چھوڑ کر ظلم کرو۔
بن عباس في قوله ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أَنْبَأَ أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Certificate book › Certificate book · Hadith 20590
