سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب موقف الإمام والمأموم · حديث 5151
[ 4931 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنبأ أحمد بن جعفر ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي حدثني أبو جعفر محمد بن جعفر المدايني أنبأ ورقاء عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال كنت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر فانتهينا إلى مشرعة فقال ألا تشرع يا جابر قال فقلت بلى قال فنزل رسول الله صلى الله عليه وسلم وأشرعت قال ثم ذهب لحاجته ووضعت له وضوءا فجاء فتوضأ ثم قام يصلي في ثوب واحد خالف بين طرفيه فقمت خلفه فأخذ بأذني فجعلني عن يمينه رواه مسلم في الصحيح عن حجاج بن الشاعر عن محمد بن جعفر المدايني
ابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کے ساتھ ایک سفر مین تھا ۔ ہم پانی کے گھراٹ پر پہنچے تو آپ ﷺنے فرمایا: اے جابر ! پانی پیو گے ؟ میں نے کہا: کیوں نہیں۔ رسول اللہﷺ اترے اور میں نے پانی پیا فرماتے ہیں کہ آپﷺ اپنے حاجت کے لیے چلے گئے تو میں نے آپﷺ کے لیے وضو کا پانی رکھا آپ ﷺ نے وضو کیا۔ پھر آپﷺ نے کھڑے ہو کر ایک کپرے میں جس کے دونوں کنارے مخالف تھے نماز پڑھی میں آپ ﷺ کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ آپﷺ نے میرے کان سے پکڑ کر مجھے اپنے دائیں جانب کر لیا۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أبو جعفر محمد بن جعفر المدايني أنبأ ورقاء ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← محمد بن عبد الله الحافظ أنبأ أحمد بن جعفر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation · Hadith 5151
