سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20230
[ 20017 ] وأخبرنا أبو الحسين أنبأ عبد الله ثنا يعقوب ثنا أبو عمرو النمري ثنا حماد قال قال أيوب وجدت أعلم الناس بالقضاء أشد الناس منه فرارا وأشدهم منه فرقا ثم قال وما أدركت أحدا كان أعلم بالقضاء من أبي قلابة لا أدري ما محمد بن سيرين فكان يراد على القضاء فيفر إلى الشام مرة ويفر إلى اليمامة مرة وكان إذا قدم إلى البصرة كان كالمستخفي حتى يخرج
20230 - ایوب فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ قاضی کے عہدہ سے وہی بھاگتا ہے وج اسے لوگوں سے زیادہ جانتا ہے اور ابو قلابہ سے بڑھ کر اس کو کوئی نہیں جانتا محمد بن سیسیرن کو قاضی بنانے کاارادہ کیا گی اتو ایک مربتہ شام کی طرف اور دوسر ی دفعہ یمامہ بھاگ گئے اور جب بصرہ آئے تو چھپ کر رہتے یہاں تک وہاں سے نکل جاتے ۔
حَمَّادٌ، ← أبو عمرو النمري ← يَعْقُوبُ، ← أبو الحسين أنبأ عبد الله
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20230
