سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ كتاب السير · حديث 17732
[ 17510 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن عمران أبي الحكم السلمي عن بن عباس رضى الله تعالى عنهما قال قالت قريش للنبي صلى الله عليه وسلم ادع ربك أن يجعل لنا الصفا ذهبا ونؤمن بك قال أتفعلون قالوا نعم فدعا فاتاه جبريل عليه السلام فقال الله يقرأ عليك السلام ويقول إن شئت أصبح الصفا ذهبا فمن كفر بعد ذلك عذبته عذابا لا أعذبه أحدا من العالمين وإن شئت فتحت لهم باب التوبة والرحمة قال بل يا رب التوبة والرحمة
17732 – حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ قریش نے نبیﷺ سے کہا : اپنے رب سے دعا کرو کہ وہ صفا پہاری کو ہمارے لیے سون ابنا دے تو تب ہم آپ پر ایمان لائیں گے آپﷺ نے فرمایا: اچھا دیکھ لو تم ایسا ہی کرو گے ؟ انہوں نے کہا: ہاں ہاں! اپﷺ نے دع اکی تو آپ کے پاس جبریل آئیے اور آکر کہا کہ اللہ تعالیٰ کو سلام کہتے ہیں اور ساتھ فرماتے پی کہ اگر آپﷺ چاہے پیں تو صفا کو سونا بنادیں گے اورپھر اس کے بعد بھی میں جس نے کفر کیا تو میں اس کو ایسا سخت عذاب دوں گا کہ مخلوق میں سے کسی ایک کو بھی ایسا عذاب نہ دوں گا اور اگر آپ چاہتے ہیں تو میں ان کے لہے توبہ اور رحمت کا دروازہ کھول دیتا ہوں تو آپﷺ نے فمایا: تو توبہا ور رحمت کا دروازہ کھول دے ۔
قُرَيْشٌ لِلنَّبِيِّ ادْعُ رَبَّكَ ← بن عباس رضى الله تعالى عنهما ← عمران أبى الحكم السلمى ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Bios book · Hadith 17732
