سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ كتاب السير · حديث 17712
[ 17490 ] وأخبرنا عبد الله الحافظ ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا محمد بن شاذان وأحمد بن سلمة قالا ثنا قتيبة بن سعيد ثنا الليث عن سعيد بن أبي سعيد عن أبيه عن أبي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ما من الأنبياء من نبي إلا وقد أعطى من الآيات ما مثله آمن عليه البشر وإنما كان الذي أوتيت وحيا أوحاه الله إلي فأرجو أن أكون أكثرهم تابعا يوم القيامة رواه البخاري في الصحيح عن عبد الله بن يوسف وغيره عن الليث ورواه مسلم عن قتيبة قال الشافعي رحمه الله ثم ذكر من خاصته صفوته فقال إن الله اصطفى آدم ونوحا وآل إبراهيم وآل عمران على العالمين وساق الشافعي الكلام عليه إلى أن قال ثم اصطفى محمدا صلى الله عليه وسلم من خير آل إبراهيم وأنزل كتبه قبل إنزاله الفرقان على محمد صلى الله عليه وسلم بصفته وفضيلة من تبعه فقال محمد رسول الله والذين معه أشداء على الكفار رحماء بينهم تراهم ركعا سجدا يبتغون فضلا من الله ورضوانا سيماهم في وجوههم من أثر السجود ذلك مثلهم في التوراة ومثلهم في الإنجيل كزرع أخرج شطأه فآزره الآية
17712 - حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرایا: انبیاء میں سے کوئی ایسا نبی نہیں مگر یہ کہجتنے لوگ اس پر یامان لاتے ہیں اسی قدر اللہ تعالیٰ اسے اپنی نشانیاں اور معجزات عطا فرماتے ہیں اور جو مجھے نشانی اور معجزہ دیا گیا ہے وہ وحی ہے جو اللہ تعالیٰ نے یری طرف کی ہے اور یں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن ان سے زیادہ میر پیروکار ہوں گے ۔ امام شافعی نے فرمایا: پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے پسندیدہ خاص بندوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام جہانوں پر چن لیا اور اس آیت پر امام شافعی اپنا کلام بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں پھر اللہ تعالیٰ نےآل ابرہایم کے منتخب لوگوں میں سے حضرت محمد ﷺ کا انتخاب کیا اور محمد ﷺ پر فرقان حمید نازل کرنے سے پہلے اپنی کتابیں نازل فرمائیں اور آپﷺ اور آپ کے پیرو کاروں کی فضیلت کا وصف اس طرح بیان کیا۔ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں اور آپ کئ ساتھی کا فروں پر بڑے سخت ہیں اور آپس میں رحیم وکریم آپ ان کو کبھی رکوع میں اور کبھی سجدے میں اللہ کا فضل تلاش کرتے ہوئے دیکھیں گے ان کی علامات ان کے چہروں میں کثرت سجود کی وجہ سے نمایاں ہوں گی یہ ان کی مچال تو رات میں ہے اور انجیل میں وہ ایک کھیتی کی طرح ہیں جس نے اپنی کونپل نکالی پھر وہ اس پر کھڑی ہوئی او رمظبوط مبوکر اپنے تنے پر کھڑی ہو گئی ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← وأخبرنا عبد الله الحافظ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Bios book · Hadith 17712
