سنن الکبری البھیقی · كتاب الأشربة والحد فيها ‹ جماع أبواب صفة السوط · حديث 17618
[ 17396 ] أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي رحمه الله أنبأ أبو محمد عبد الله بن محمد بن الحسن بن الشرقي ثنا أبو حاتم محمد بن إدريس الحنظلي ثنا صفوان بن صالح المؤذن ثنا مروان بن محمد ثنا سعيد بن بشير عن مطر الوراق حدثه عن نافع عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لأصحابه وهم جلوس ما لكم لا تتكلمون من قال سبحان الله وبحمده كتب الله عز وجل له عشر حسنات ومن قالها عشرا كتب الله له مائة حسنة ومن قالها مائة مرة كتب الله له ألف حسنة ومن زاد زاده الله ومن استغفر غفر الله له ومن حالت شفاعته دون حد من حدود الله فقد ضاد الله في حكمه ومن اتهم بريئا صيره الله إلى طينة الخبال حتى يأتي بالمخرج مما قال ومن انتفى من ولده يفضحه به في الدنيا فضحه الله على رؤوس الخلائق يوم القيامة
17618 - ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا: اور صحابہ کرام بیٹھے ہوئے تھے تم کچھ بولتے کیوں نہیں جس نے سبحان اللہ و بحمدہ کہا اللہ اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دیتا ہے اور جس نے دس دس مرتبہ کہا اس کے سوا اور ا جس نے سو مرتبہ کہا اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دیتا ہے جو زیادہ کرے گا اللہ بھی زیادہ کردے گا اور جو اللہ سے استغفار کرے گا اللہ اسے بخش دے گا جس کی شفاعت حدود اللہ میں سے کسی حد کے علاوہ میں حائل ہو گئی وت اس نے اپنے معاملے میں اللہ سے ضد کی اور جو مر گیا اور اس پر قرض ہے تو وہ نیکیوں او ربرائیں کی صور تمیں ادا ہو گا او رجو کسی باطل کے لیے لڑتا ہے اور ہو جانتا بھی ہے تو وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہ ۔
بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الْمُؤَذِّنُ ← أبو حاتم محمد بن إدريس الحنظلي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of drinks and limit them › Intercourse doors recipe flagellum · Hadith 17618
