سنن الکبری البھیقی · كتاب الأيمان ‹ كتاب الأيمان · حديث 19895
[ 19680 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي ثنا الحسن بن محمد الزعفراني ثنا يحيى بن عباد ثنا حماد بن زيد ثنا معبد بن هلال العنزي أثنى عليه خيرا قال أتيت أنس بن مالك رضى الله تعالى عنه في رهط من أهل البصرة وسماهم لنا نسأله عن حديث الشفاعة فذكر الحديث بطوله في سؤاله وجوابه وخروجهم من عنده ودخولهم على الحسن بن أبي الحسن البصري قال الحسن حدثني كما حدثكم قال ثم قال يعني النبي صلى الله عليه وسلم فأجيء في الرابعة فأحمد بتلك المحامد ثم أخر له ساجدا فيقال لي يا محمد أرفع رأسك قل يسمع لك وسل تعطه واشفع تشفع فأقول يا رب ائذن لي فيمن قال لا إله إلا الله فيقول ليس ذلك إليك ولكني وعزتي وكبريائي وعظمتي لأخرجن منها من قال لا إله إلا الله رواه البخاري في الصحيح عن سليمان بن حرب عن حماد بن زيد زاد فيه وجلالي ورواه مسلم عن سعيد بن مصنور وغيره عن حماد
19895 - معبد بن بلال عزی فرماتے ہیں کہ میں حضڑت انس بن مالک کے پاس آیا وہ اہل بصرہ کے گروہ میں تھے انہوں نے ہمارا نام بتایا تو ہم نے ان سے شفاعت والی حڈیث کے بارے میں سوال کیا انہوں نے حدیث کا تذکرہ فرمایا: سوال و جواب اور ان کے پ اس سے نکلنے کا تکرہ کیا اور حسن بن ابو الحسن کے پاس آنے کاتذکرہ کیا حضڑت فرمانے لگے مجھے ویسے بیان کرو جیسے انہوں نے بیا کا ہے پھر کہنے لگے نبیﷺ نے فرمایا: میں چوتھی مرتبہ آؤں گا اور اللہ کی تعریفیں بیان کروں گا پھر سجدوں میں گر پڑں گا مجھے کہا جائے گا اے محمد ﷺ اپنا سر اٹھائیے کیے آپ کی بات سنی جائے گی سوال کرو دیا جائے گا سفارش کرو قبول کی اجئے گی میں؟ کہوں گا : اے میرے رب جس نے لا الہ الا اللہ پڑھ اکے بارے میں مجھے اجازت تو اللہ فرمائیں گے ۔
معبد بن هلال العنزي أثنى عليه خيرا ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَى بْنُ عَبَّاد؛ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Faith › The Book of Faith · Hadith 19895
