سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20506
[ 20293 ] قال وحدثنا سفيان عن عبد الكريم عن عكرمة أن عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه قال لعبد الرحمن بن عوف أرأيت لو رأيت رجلا قتل أو سرق أو زنى قال أرى شهادتك شهادة رجل من المسلمين قال أصبت
20506 - عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے عبدالرحمٰن بن عف سے فرمایا: اگر میں کسی کو دیکھوں کہ اس نے قتل یا چوری یا زنا کی اہے ؟ فرمانے لگے : آپ کی گواہی عام مسلمانوں کی طرح ہے فرمایا: تو نےد رست کہا۔
عِكْرِمَةَ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← سُفْيَانَ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20506
