سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب دخول مكة · حديث 9656
[ 9438 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا عبد الوهاب الثقفي ثنا عثمان بن الأسود حدثني جليس لابن عباس قال قال لي بن عباس رضى الله تعالى عنه من أين جئت قلت شربت من زمزم قال شربت كما ينبغي قلت كيف أشرب قال إذا شربت فاستقبل القبلة ثم اذكر اسم الله ثم تنفس ثلاثا وتضلع منها فإذا فرغت فاحمد الله فإن النبي صلى الله عليه وسلم قال آية ما بيننا وبين المنافقين أنهم لا يتضلعون من زمزم
9656 – عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم کو ابن عباس کے ایک ہم نشین نے کہا کہ مجھے ابنعباس نے فرمایا: تو کہاں سے آیا ہے ؟ میں نے کہا: میں نے زمزم پیا ہے تو انہوں نے کہا: کیا تم نے کما حقہ پیا ہے ؟ میں نے کہا: میں کیسے پیوں؟ انہوں ن کہا: جب تو پینے لگے تو قبلے کی طرفمنہ کر پھر اللہ کا نام لے پھر تین سانس لے او رجی بھر کے پی ۔
جليس لابن عباس ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← أبو الحسن علي بن محمد المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Collective entry doors to Mecca · Hadith 9656
