Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20233

[ 20020 ] أخبرنا أبو العباس أحمد بن علي بن الحسن البزاز الكسائي المصري بمكة ثنا أبو عيسى بعد الرحمن بن إسماعيل العروضي ثنا أبو جعفر الطحاوي قال سمعت أبا جعفر محمد بن العباس يقول لما ولي محارب بن دثار القضاء قيل للحكم بن عتيبة ألا تأتيه قال والله ما نال عندي غنيمة فأهنيه عليها ولا أصيب عند نفسه بمصيبة فأعزيه عليها وما كنت زوارا له قبل اليوم فأزوره اليوم

20233 - ابو جعفر طحادی فرماتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر محم دبن عباس سے ان وہ کہہ رہے تھے جب محارب بن دثار قاضی بنے تو حکم بن عتیبہ سے کہا گیا آپ میرے پا س کیوں نہیں آئے ؟ کہنے لگے: اللہ کی قسم میرے نزدیک اس نے مال تو حاصل نہیں کیا کہ میں اسکو مبارک باد دوں او رنہ کوئی مصیبت آئی کہ میں اسپر تعزیت کروں اس سے پیلے میں ان کی زیارت نہ کرتا کہ آج زیارتے کے لیے جاؤن۔

لما ولي محارب بن دثار القضاء قيل للحكم بن عتيبة ألا تأتيه ← أبا جعفر محمد بن العباس ← أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ ← أبو عيسى بعد الرحمن بن إسماعيل العروضي ← أبو العباس أحمد بن علي بن الحسن البزاز الكسائي المصري بمكة

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20233

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20234

[ 20021 ] أخبرنا أبو الحسين بن بشران العدل ببغداد أنبأ أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق قال قال أبو نعيم خرج شريح من عند زياد فلقيه رجل فقال كبرت سنك ورق عظمك وارتشى ابنك قال فرجع إليه فأخبره فقال من قال لك قال لا أعرفه فاعفني قال لا أعفيك حتى تشير علي برجل فأشار عليه بأبي بردة فولاه القضاء

20234 - ابو نعیم فرماتے ہیں کہ قاضٰ شریح زیاد کے پاس سے نکلے ان کو ایک آدمی ملا کہنے لگا: آپ کی عمر بڑھ گئی ہڈیاں کمزور ہو گئیں او ربےچ کمزور وہ زیاد کے پاس گئے ان کو خبر دی اس نے کہا: آپ کو کس نے کہا؟ کہنے لگا: میں اس کو پہچانتا نہیں لیکن اس نے مجھے راحت دی زیاد کہتے ہیں پہلئ آدمی کی طرف اشارہ کر و اس نے ابو بردہ کی طرف اشارہ کی اس نے اس کو قاضی بنا دیا۔

لا أعرفه فاعفني ← لَكَ ← مَنْ ← فرجع إليه ← كبرت سنك ورق عظمك وارتشى ابنك ← أبو نعيم خرج شريح من عند زياد فلقيه رجل ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أبو الحسين بن بشران العدل ببغداد أنبأ أبو عمرو بن السماك

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20234

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20235

[ 20022 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو بكر الحميدي ثنا سفيان قال كان قعنب التميمي قد دعاه وال فولاه القضاء فأبى عليه فلم يزل به حتى قبل فلما خرج من عنده بعهده رمى به وتوارى قال فأرسل الوالي في طلبه فبينما هم يطلبونه إذا سقط عليه البيت الذي كان فيه متواريا فلم يشعروا إلا وقد خرج عليهم بجنازته

20235 - سفیان فرماتے ہیں کہ تضب تیمی کو والی نے بلایا اور ا س کو قضاۃ کا عہد ہ دینے لگے تو اس نے انکار کپر دیا بار بار اصرار کے بعد عہد دے دیا گیا جب ان کے پاس سے نکلے تو عہدہ چھوڑ دیا اور چھپ گئے تو امیر نے اس کی تلاش مین آدمی روناہ کیے وہ تلاش کر رہے تھے کہ گھر کی چھت گر پڑی جس کے اندر وہ چھپے ہوئے تھے ان کو پتہ بھی نہ تھا اس وقت پتہ چلا جب اس کا جنازہ لایا گیا۔

سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسين بن الفضل القطان أنبأ عبد الله بن جعفر

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20235

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20236

[ 20023 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان قال سمعت يحيى بن عبد الله بن بكير قال قال الليث قال لي أبو جعفر تلي لي مصر قلت يا أمير المؤمنين إني أضعف من ذلك وإني رجل من الموالي فقال ما بك من ضعف معي ولكن ضعفت نيتك في العمل لي على ذلك أتريد قوة أقوى مني ومن عملي فأما إذا أبيت فدلني على رجل أقلده أمر مصر قلت عثمان بن الحكم الجذامي رجل له صلاح وله عشيرة قال فبلغه ذلك فعاهد الله أن لا يكلم الليث بن سعد

20236 - لیث فرماتے ہیں کہ ابو جعفر نے مجھے کہا: میری جانب سے مصر کے قاضی بناجاؤ میں نے کہا: اے امیر المومنین میں کمزور آدمی ہوں میں غلام ہوں کہنے لگے آپ کمزور نہین صرف آپ کی نیت میرے ساتھ کام کرنے میں کمزور ہے آپ مجھ سے زیادہ قوت چاہتے پہیں او ریرے کام سے بڑا کام چہاتے ہیں؟ کہنے لگے: اگر آپ انکار ی ہیں تو میری رہنمائی ایسے آدمی کی طرف کرو کہ میں مصر ک یامارت اس کو سونپ دوں۔

يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسين بن الفضل أنبأ عبد الله بن جعفر

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20236

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20237

[ 20024 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني خلف بن محمد البخاري ثنا أبو بكر بن أبي أحمد وهو الحافظ البخاري قال سمعت محمد بن أبي عمرو الطواويسي يقول قال محمد بن الأزهر بلغني عن أبي يوسف قال لما مات سوار قاضي أهل البصرة دعا أبو جعفر يعني المنصور أبا حنيفة فقال له إن سوارا قد مات وإنه لا بد لهذا المصر يعني من قاض فأقبل القضاء فقد وليتك قضاء البصرة فقال أبو حنيفة والله الذي لا إله إلا هو أني لا أصلح للقضاء ووالله يا أمير المؤمنين لئن كنت صادقا فما يسعك أن تستقضي رجلا لا يصلح للقضاء ولئن كنت كاذبا فما يسعك أن تستقضي رجلا كذابا وإنه لا يصلح لهذا الأمر إلا رجل من العرب وقد أصبحت مخالفا لك قال فقال له أبو جعفر صدقت إنك قلت لا يصلح لهذا الأمر إلا مثل أبي بكر وعمر فتلك أمة قد خلت لها ما كسبت الآية وأما قولك إنه لا يصلح لهذا الأمر إلا رجل من العرب فإنا نأخذ بما قال الله تعالى في كتابه { إن أكرمكم عند الله أتقاكم } وليس علينا إلا الجهد في أهل زماننا وأما قولك إنك أصبحت مخالفا لي فإن الرأي يخالف الرأي فأقبل هذا الأمر فقال أبو حنيفة يا أمير المؤمنين لئن خليت عني وإلا لبيت مكاني الساعة فما يسعك أن تحبس ملبيا قال فخلى عنه بعد ذلك

20237 - ابو یوسف فرماتے ہیں : بصرہ کے قاضی سوار فوت ہو گئے تو ابو جعفر منصور نے ابو حنیفہ کو بلایا او رکہا: بصرہ کے قاضی سوار فوت ہو گئے اس شہر کے لیے قاضی کی ضرورت ہے میں آپ کو عہدہ قضا سونہ دیتا ہوں قبول کیجیے ابو حنیفہ کہنے لگھے: اللہ کی قسم میں عہدہ قضا ء کے ائق نہیں ہوں اے امیر المومنین اگر میں سچ بولتا ہوں تو پھر ایسے آدمی کو قضا کا عہدہ دینا مناسب نہین جواس کا لائق نہیں ہے اگر میں جھوٹا ہوں تو کذاب آدمی کو عہدہ قضا نہ دیں۔

محمد بن أبي عمرو الطواويسي ← أبو بكر بن أبي أحمد وهو الحافظ البخاري ← خَلَفُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُخَارِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20237

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20238

[ 20025 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني الحسين بن محمد أنبأ عبد الرحمن يعني بن محمد ثنا الربيع بن سليمان قال سمعت الشافعي يقول دخل سفيان الثوري على أمير المؤمنين فجعل يتجانن عليهم ويمسح البساط ويقول ما أحسنه ما أحسنه بكم أخذتم هذا ثم قال البول البول حتى أخرج يعني أنه احتال ليتباعد منهم ويسلم من أمرهم

20238 - امام شافعی فرماتے ہیں کہ سفیان ثور امیر المومنین کے پا س گئے اپنے آپ کو پا گل ظاہر کر رہے تھے اور چٹائی کو چھور رہے تھے او رکہہ رہے تھے یہ کتنی خوبصورت ہے یہ کتنی خوبصورت ہے تم نے یہ کتنے میں لی ہے ؟ پھر کہنے گے: پیشاب پیشاب یہا ں تک کہ نکل گئے تاکہ ان کے معاملے سے دور ہیں او رمحفوظ ہیں۔

ما أحسنه ما أحسنه بكم أخذتم هذا ثم ← دخل سفيان الثوري على أمير المؤمنين فجعل يتجانن عليهم ويمسح البساط ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← الحسين بن محمد أنبأ عبد الرحمن يعني بن محمد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20238

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20239

[ 20026 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو محمد المزني ثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا عبيد بن يعيش قال وقال رجل يمدح سفيان تحرز سفيان وفر بدينه وأمسى شريك مرصد الدراهم

20239 - عبید بن یعیش فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سفیان کی مدح کر رہا تھا سفیان نے بچاؤ اختیار کی ااور پانے دین کو لے کر نکلے اور شریک نےا سکے دراہم کو گات لگائی ۔

وقال رجل يمدح سفيان تحرز سفيان وفر بدينه وأمسى شريك مرصد الدراهم ← عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ: ← أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو محمد المزني

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20239

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20240

[ 20027 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي قال سمعت والدي يقول سمعت ح وأنبأ أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب المفسر من أصل كتابه أنبأ أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى أنبأ محمد بن المسيب الأرغياني قال سمعت يونس بن عبد الأعلى يقول كتب الخليفة إلى عبد الله بن وهب في قضاء مصر فجنن نفسه ولزم البيت وأراد أن يتوضأ في وسط الدار فاطلع عليه رشدين بن سعد من السطح فقال يا أبا محمد ألا تخرج إلى الناس فتحكم بينهم بما أمر الله ورسوله قد جننت نفسك ولزمت البيت فرفع رأسه إليه وقال إلى ههنا انتهى علمك ألم تعلم أن القضاة يحشرون يوم القيامة مع السلاطين ويحشر العلماء مع الأنبياء والمرسلين

20240 - یونس بن عبد الا علیٰ فرماتے ہیں کہ خلیفہ نے عبداللہ بن وہب کو مصر کے عہدہ قضاء کے لیے لکھا تو انہوں نے اپنے گھر کو لازم پکڑ لیا ایک دن گھر کے درمیان وخو کرنے لگے تو چھت سے رشدین بن سعد نے دیکھ ؛یا او رکہپا: اے ابو محمد ! کیا لوگوں کی طر فنکل کر فیصلہ نہ کرو گے جس کا اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے۔

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20240

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20241

[ 20028 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا على بن عيسى الحيري ثنا أبو يحيى زكريا بن داود قال سمعت أحمد بن يوسف السلمي يقول سمعت يحيى بن يحيى يعاتب الحسين بن منصور على دخوله في العدالة ثم قال له أليس حكيت أنت عن سفيان بن عيينة قال لا تكن معدلا ولا من يعرفه معدل ثم قال يحيى بن يحيى إنما العدالة طبيق يبعث إلى أحدهم

20241 - یحییٰ بن یحییٰ حسین بن منصور کو عدالت میں دخول کی وجہ سے ڈانٹ رہے تھے پھر فرمایا: کیا تو نے سفیان بن عیینہ کی حکایت نہین سنی فرماتے ہیں: نہ تو عدل کے ستاھ ہو او رنہ ہی اس کے ستاھ ہو جس کو قاضی جانتا ہو عدالت ایک ذمہداری ہے جو کسی ایک کے سپرد کی جاتی ہے ۔

يحيى بن يحيى إنما العدالة طبيق يبعث إلى أحدهم ← لا تكن معدلا ولا من يعرفه معدل ثم ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← له أليس حكيت أنت ← يحيى بن يحيى يعاتب الحسين بن منصور على دخوله في العدالة ثم ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ، ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20241

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20242

[ 20029 ] وأخبرنا أبو عبد الله أخبرني محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور ثنا أبي ثنا محمد بن عبد الوهاب قال سمعت الحسين بن منصور يقول دخلت على يحيى بن يحيى فسلمت فلم يلتفت إلي فجلست ناحية حتى تفرق الناس فدنوت وقبلت رأسه فقلت يا أستاذ أي جناية جنيتها قال بلى جنيت جناية وركبت ذنبا عظيما فقلت ما هي قال أرأيت إذا نادى المنادي يوم القيامة أين أصحاب عبد الله بن طاهر ألست ممن يؤخذ في العدالة قال فقلت أستغفر الله وأتوب إليه قال فدنا مني وعانقني وقال الآن أنت أخي

20242 - حسین بن منصور فرماتے ہیں کہ میں یحییٰ بن یحییٰ کے پاس گیا میں نے سلا م کہا ا س نے میری طرف دیکھا ہی نہی میں ایک کونے می بیٹھ گی ایہاں تکک ہ لوگ بکھر گئے می نے قریب ہو کر ان کے سر کا بوسہ لی ااو رکہا: اے استاد مجھ سے کون سا گناہ سر زد ہو گیا؟ اس نے کہا: ہاں تو نے بہت بڑا جرم و گناہکیا ہے میں نے کپا: وہ کیا ہے؟ وہ کہنے گے تیرا کی اخیال ہے جب قیامت کے دنآوازی جائے گی کہ عداللہ بن طاہر کے شاگرد کہاں ہیں؟ کیا تو ان لوگوں میں سے نہیں جن کا عدالت میں مواخذاہ کیا گیا۔

الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبِي ← محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20242

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20243

[ 20030 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت أبا صالح خلف بن محمد البخاري يقول سمعت أبا عمرو أحمد بن نصر رئيس نيسابور ببخارا يقول ثنا الحسين بن منصور النيسابوري وعرض عليه قضاء نيسابور فاختفى ثلاثة أيام ودعا الله فمات في اليوم الثالث

20243 - حسین بن منصور پر قضا ء کا عہدہ نیسا پور میں پیش کیا گیا وہ تین دن تک چھپے رہے اللہ سے دعا کی اور تیسرے دن فوت ہو گئے ۔

أبا عمرو أحمد بن نصر رئيس نيسابور ببخارا ← أبا صالح خلف بن محمد البخاري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20243

سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20244

[ 20031 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت أبا عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ يقول سمعت إبراهيم بن أبي طالب يقول سمعت أحمد بن سعيد الرباطي يقول قدمت على أحمد بن حنبل فجعل لا يرفع رأسه إلي فقلت يا أبا عبد الله إنه يكتب عني بخراسان وإن عاملتني بهذه المعاملة رموا بحديثي فقال لي يا أحمد هل بد يوم القيامة من أن يقال أين عبد الله بن طاهر وأتباعه انظر أين تكون أنت منه قال قلت يا أبا عبد الله إنما ولاني أمر الرباط لذاك دخلت فيه قال فجعل يكرر علي يا أحمد هل بد يوم القيامة أن يقال أين عبد الله بن طاهر وأتباعه انظر أين تكون أنت منه

20244 - احمد بن سعید رباطی فرماتے ہیں کہ میں احمد بن حنبل کے پاس آیا وہ میری طرف سر بھی نہ اٹھاتے تھے میں نے کہپا: اے ابو عبداللہ خڑاسان می مجھ سے لکھا گیا اگر آپ نے میرے ساتھ یہ معاملہ کی اتو انہوں نے میری سحادیث کو چھوڑ دیا اس نے مجھ سے کہا: اے احمد کیا یہ ضروری ہے کہ قیامت کے دن کہا جائے کہ عبداللہ بن طاہر اور ا سکے شاگرد کہاں ہیں؟ دیکھ تو ان می سے کہاں ہے ؟ میں نے کہا: اے ابو عبداللہ انہوں ے مجھے رباط کے معاملات کا والی بنا دیا ہے ۔

أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرِّبَاطِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أبا عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20244

chevron_left Previous
1…789…31
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead