سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20497
[ 20284 ] وبإسناده قال ثنا سفيان عن أبي حصين أن شريحا كان يؤتى بشاهد الزور فيطوف به في أهل مسجده وسوقه فيقول انا قد زيفنا شهادة هذا
20497 - سفیان حضرت ابو حصین سے نقل فرماتے ہیں کہ شریح کے پاس جھوٹا گواہ لایا جاتا تو وہ بازار او رمسجد کا چکر لگواتے او رفرماتے ہم نے اسکی گواہی کو باطل قرار دے دیا۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20497
