سنن الکبری البھیقی · كتاب آداب القاضي ‹ كتاب آداب القاضي · حديث 20377
[ 20164 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي أنبأ الحسن بن محمد الزعفراني ثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن أبي حسان أن العباس بن خرشة الكلابي قال له بنو عمه وبنو عم امرأته أن امرأتك لا تحبك فإن أحببت أن تعلم ذلك فخيرها فقال يا برزة بنت الحر اختاري فقالت ويحك اخترت ولست بخيار قال ذلك ثلاث مرات فقالوا حرمت عليك فقال كذبتم فأتى عليا رضى الله تعالى عنه فذكر ذلك له فقال لئن قربتها حتى تنكح زوجا غيرك لأغيبنك بالحجارة أو قال أرضخك بالحجارة قال فما استخلف معاوية رضى الله تعالى عنه أتاه فقال إن أبا تراب فرق بيني وبين امرأتي بكذا وكذا قال قد أجزنا قضاءه عليك أو قال ما كنا لنرد قضاء قضاه عليك
20377 - جعباس بن خرشہ کلابی سے اس کے چچاؤں کے بیٹے اور اسکی بیوی کے چچاؤں کے بیٹے نے کہا: تیری عورت تجھ سے محبت نہی کرتی اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو اکو اختیار دے دو اس نے اپنی بیوی پر زہ بنت حر کو اختیار دےدیا وہ کہنے لگی: تجھ پر افسوس میں نے اپا اختیہار استعمال کر لیا لیکن آپ کو اتیا رنہیںآ سنے یہ تن بار کہہ دیا انہوں نے کہا: یہ تیرے اوپر حڑام ہو گئی وہ کہنے لگے: تم جھوٹ بولتے ہو انہوں نے حضرت علی کے پاس آر تذکرہ کیا فرمایا: اگر تو ا س کے پاس گیا یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے کئ ساتھ نکاح کرتے تو میں تجھے پتھرؤں سے سنگسار کردوں گا۔
أَبِي حَسَّانَ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of ethics of judge › Book of ethics of judge · Hadith 20377
