سنن الکبری البھیقی · كتاب النذور ‹ كتاب النذور · حديث 20123
[ 19910 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي وأبو بكر بن الحسن القاضي قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ محمد بن عبد الله بن عبد الحكم أنبأ بن وهب أخبرني عبد الله بن يزيد عن يحيى بن عبيد الله عن أبيه عن أبي هريرة رضى الله تعالى عنه قال بينا رسول الله صلى الله عليه وسلم يسير في ركب في جوف الليل إذا بصر بخيال قد نفرت منه إبلهم فأنزل رجلا فنظر فإذا هو بامرأة عريانة ناقضة شعرها فقال مالك قالت أني نذرت أن أحج البيت ماشية عريانة ناقضة شعري فأنا أتكمن بالنهار وأتنكب الطريق بالليل فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فأخبره فقال ارجع إليها فمرها فلتلبس ثيابها ولتهرق دما هذا إسناد ضعيف وروي من وجه آخر منقطع دون ذكر الهدي فيه
20123 - حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ ہم آدھی رات کے وقت ایک قافلے میں نبی ﷺ کے ساتھ تھے اچانک ایک قافلہ کو دیکھ اجن کا اونٹ بھاگ گیاتھا ایک آدمی اترا اس نے دیکھ اکہ ایک عورت ننگی کھلے بال اونٹ پر سوار ہے اس نے کہا: تجھے کیا ہے ؟ وہ کہنے لگی: میں نے نذر مانی ہے کہ بیت اللہ کا حھ ننگ کہ ایک عورت ننگی او رکھلے بالوں کروں گی میں دن کو چھپ جاتی ہوں اور رات کو سفر کرتی ہوں وہ نبی ق کے پاس آیا آپ و کبر دی آپﷺ نے فرمایا: اس کو حکم دو کہ وہ کپڑے پہننے اور قربانی دے ۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Vows › The Book of Vows · Hadith 20123
