سنن الکبری البھیقی · كتاب الخلع والطلاق ‹ جماع أبواب ما یقع بہ الطلاق من الکلام ولا یقع بنیۃ · حديث 15064
[ 14841 ] أخبرنا الشريف أبو الفتح العمري أنا أبو أحمد الشريحي أنا أبو القاسم البغوي نا علي بن الجعد أنا شريك عن مخول بن راشد عن أبي جعفر في الحرام إن نوى طلاقا فهي تطليقة واحدة وهو أملك بالرجعة وإن لم ينو طلاقا فيمين يكفرها
15064 - مخول بن راشد ابو جعفر سے حڑام کے بارے میں نقل فرماتے ہیں یعنی خاوند اپنی بیوی سے کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے کہ اگر خاوند نے طلاق کی نیت کی تو یہ ایک طلاق ہو گی اور خاوند رجوع کا حق رکھتا ہے اور اگر خاوند نے طلاق کی نیت نہیں کی تو یہ قسم ہے جس کا وہ کفارہ دے گا۔
مُخَوَّلِ بْنِ رَاشِدٍ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ ← أبو أحمد الشريحي ← الشريف أبو الفتح العمري،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The book of divorce and divorce › Intercourse is the subject of what happens in the case of divorce from the words that it does not happen by the son · Hadith 15064
