سنن الکبری البھیقی · كتاب الخلع والطلاق ‹ كتاب الخلع والطلاق · حديث 14944
[ 14721 ] وقد أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري انا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا عمرو بن مرزوق انا شعبا عن عبد الله بن أبي نجيح عن مجاهد عن بن عباس انه سئل عن رجل طلق امرأته مائة تطليقة قال عصيت ربك وبانت منك امرأتك لم تتق الله فيجعل لك مخرجا ثم قرأ يا أيها النبي إذا طلقتم النساء فطلقوهن في قبل عدتهن
14944 - مجاہد حضرت عبداللہ بن عباس سے نقل فرماتے ہیں لہ ان سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے اپنی بیوی کو سو طلاقیں دے دی تھیں فرماتے ہیں کہ تو نے اللہ کی نافرمانی کی تیری بیوہ تجھ سے الگ ہو گئی تو اللہ سے ڈرا نہیں تاکہ اللہ- تیرے لیے نکلنے کی راہ بنا دیتا۔
رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ، ← بن عباس أنه سئل ← مُجَاهِدٍ ← عبد الله بن أبي نجيح ← شعبا ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ← وقد
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The book of divorce and divorce › The book of divorce and divorce · Hadith 14944
