سنن الکبری البھیقی · كتاب الأشربة والحد فيها ‹ كتاب الأشربة والحد فيها · حديث 17444
[ 17221 ] وأما الحديث الذي أخبرناه علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد ثنا عثمان بن عمر الضبي ثنا مسدد ثنا عبد الواحد ثنا سليمان الشيباني ثنا عبد الملك بن أبي القعقاع عن بن عمر قال وجد رسول الله صلى الله عليه وسلم من رجل ريح نبيذ فقال ما هذه الريح
17444 – ابن عمر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آی اتو اس سے آپ نے بو محسوس کی تو آپ نے پوچھا: یہ بو کیسی ؟ اس نے کہا: نبیذ کی ہے تو آپﷺ نے فرمایا: میرے پاس لاؤ وہ نبیذ آپ کے پاس لایا گیا تو وہ بہت سخت تھا تو آپﷺ نے اس میں پانی ملا لیا اور فرمایا: جب تمہارتا مشروب سخت ہو جائےتو اس طرح اس میں پانی ملا لیا کرو۔
وجد رسول الله من رجل ريح نبيذ فقال ما هذه الريح ← بن عُمَرَ ← عبد الملك بن أبي القعقاع ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ، ← مُسَدَّدٌ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ ← علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد ← وَأَمَّا الْحَدِيثُ الَّذِي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of drinks and limit them › Book of drinks and limit them · Hadith 17444
