سنن الکبری البھیقی · كتاب القسم والنشوز ‹ كتاب القسم والنشوز · حديث 14739
[ 14516 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو العباس الأصم أنا الربيع أنا الشافعي قال سمعت بعض أهل العلم يقول قولا معناه ما أصف لن تستطيعوا أن تعدلوا بما في القلوب فلا تميلوا كل الميل لا تتبعوا أهواءكم أفعالكم فيصير الميل بالفعل الذي ليس لكم فتذروها كالمعلقة وما أشبه ما قالوا عندي بما قالوا لأن الله تعالى تجاوز عما في القلوب وكتب على الناس الأفعال والأقاويل فإذا مال بالقول والفعل فذلك كل الميل
امام شافعی فرماتےہیں کہ میں نے بعض اہل علم سے سنا جو وہ کہے تھے : میں اس کو بیان کرتا ہوں تم ہر گز عدل نہ کر سکو گے جو تمہارے دلوں میں ہے تو تم مکمل طور پر مائل نہ ہو جاؤ کہ تم اپنی خواہشات اور افعال کے پیچھے نہ لگ جاؤ اور یہ بالفعل ملا ل ہو گا جو تمہارے لیے درست نہیں کہ تم اس کو لٹکی ہوئی کے مانند چھوڑو کیونکہ اللہ رب العزت دل کی بات پر پکڑ نہیں کرتے لیکن افعال اور اقعال پر پکڑتے ہیں اور جو انسان بات اور فعل کے ذریعے مائل ہو گیاتو یہ مکمل میلان ہے۔
بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ، ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book of oaths and disavowal › Book of oaths and disavowal · Hadith 14739
