سنن الکبری البھیقی · كتاب الصداق ‹ جماع أبواب الوليمة · حديث 14680
[ 14457 ] أخبرنا الشريف أبو الفتح أنا عبد الرحمن بن أبي شريح نا أبو القاسم البغوي نا علي بن الجعد أنا شعبة عن الحكم قال كنت أمشي بين إبراهيم والشعبي فذكروا نثار العرس فكره إبراهيم ولم يكره الشعبي
14680 - حکم کیتے ہیں کہ میں شعی اور ابراہیم کے درمیان چل رہا تھا تو انہوں نے شادی کے موقع پر پیسے لوتنے کا تذکرہ کیا تو ابراہیم نے نا پسند کیا جبکہ شعی نے مکروہ نہیں سمجھا۔
الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ← الشَّرِيفُ أَبُو الْفَتْحِ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Dowry Book › Intercourse with the doors of the banquet · Hadith 14680
