سنن الکبری البھیقی · كتاب الصداق ‹ كتاب الصداق · حديث 14452
وبهذا الإسناد عن الشعبي قال والله ما قضى شريح قضاء قط كان أحمق منه حين ترك قوله الأول وأخذ بهذا
14452 – اسی سند سے شعی سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم قاضی شریح نے کبھی ایسا فیصلہ نہیں کیا فرماتے ہیں کہ وہ بے وقوف ہے جو پہلے قول کو چھوڑ کر اس پر عمل کرتا ہے۔
الشَّعْبِيِّ، ← وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Dowry Book › The Dowry Book · Hadith 14452
