سنن الکبری البھیقی · كتاب المكاتب ‹ كتاب المكاتب · حديث 21756
[ 21545 ] أخبرنا أبو بكر بن الحسن وأبو زكريا بن أبي إسحاق قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ محمد بن عبد الله بن عبد الحكم أنبأ بن وهب أخبرني عمر بن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر أن أباه حدثه أن عبد الله بن عمر كاتب غلاما له يقال له شرفا بأربعين ألفا فخرج إلى الكوفة فكان يعمل على حمر له حتى أدى خمسة عشر ألفا فجاءه إنسان فقال مجنون أنت أنت ههنا تعذب نفسك وعبد الله بن عمر يشتري الرقيق يمينا وشمالا ثم يعتقهم ارجع إليه فقل له قد عجزت فجاء إليه بصحيفته فقال يا أبا عبد الرحمن قد عجزت وهذه صحيفتي فامحها فقال لا ولكن امحها إن شئت فمحاها ففاضت عينا عبد الله بن عمر قال اذهب فأنت حر قال أصلحك الله أحسن إلى ابني قال هما حران قال أصلحك الله أحسن إلى أمي ولدي قال هما حرتان فأعتقهم خمستهم جميعا في مقعد
21756 – عمر بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر نے اپنے ایک غلام سے 4 ہزار میں مکاتبت کی اس کا نام شرف تھا وہ کوفہ گیا گدھوں پر کام کرتا تھا 15 ہزار لے کر دیے پھر ایک انسان آیا ا سنے کہا: آپ پا گلہیں کہ عبداللہ بن عمر غلام خرید کر آزاد کرتے ہیں تو نے اپنے آپ کو عذاب مین مبتلا کیا ہوا ہے ان کے پاس جاؤ اور جاکر کہنا میں عاجز آگیا ہوں وہ اپنے ساتھ تحریر بھی لے کر آی ااس نے کہا: اے ابو عبدالرحمٰن مین عاجز آگیا ہو یہ تحریری ہے ختم کر دو تو یعنی عبداللہ بن عمر کہنے لگے : اگر چاہوت ومٹا دو میں نہ مٹاؤں گا۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book offices › Book offices · Hadith 21756
