سنن الکبری البھیقی · كتاب الولاء ‹ كتاب العتق · حديث 21526
[ 21315 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن أبي طالب أنبأ يزيد بن هارون أنبأ الحجاج بن أرطاة عن وبرة قال كان شريح يقضي في العبد إذا تزوج الحرة فولدت له أولاد أن الولاء لأمهم فقيل له إن عمر رضى الله تعالى عنه قضى أن الأب إذا أعتق جر الولاء فترك شريح ذلك
21526 – حجاج بن ارطاۃ حضڑت وبرہ سے نقل فرماتے ہیں کہ قاضی شریح فیصلہ فرماتے کہ جب غلام آزاد عورت سے شادی کرے کی اولاد بھی ہوتو ولاء ان کی ماں کے لیے ہے ان سے کہا گیا کہ حضرت عمر فرماتے تھے کہ جب باپ کو آزاد کر دیا جائے تو ولاء باپ کے آزاد کردہ لوگوں کے پاس چلی جائے گی تو پھر قاضی شریح نے اپنی باپ چھوڑ دی ۔
وَبَرَةَ ← يحيى بن أبي طالب أنبأ يزيد بن هارون أنبأ الحجاج بن أرطاة ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Loyalty book › Manumission Book · Hadith 21526
