سنن الکبری البھیقی · كتاب الضحايا ‹ جماع أبواب كسب الحجام · حديث 19641
[ 19425 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو سعيد إسماعيل بن أحمد الجرجاني أنبأ محمد بن الحسن العسقلاني ثنا حرملة بن يحيى أنبأ بن وهب أخبرني عمرو بن الحارث عن سعيد بن أبي هلال عن عتبة وهو بن أبي حكيم عن نافع بن جبير عن عبد الله بن عباس أنه قيل لعمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنهم حدثنا حديثا عن شأن ساعة العسرة فقال عمر خرجنا إلى تبوك في قيظ شديد فنزلنا منزلا أصابنا فيه عطش حتى ظننا أن رقابنا ستنقطع حتى أن كان الرجل يذهب يلتمس الماء فلا يرجع حتى يظن أن رقبته ستنقطع حتى أن الرجل لينحر بعيره فيعصر فرثه فيشربه فيجعل ما بقي على كبده فقال أبو بكر الصديق رضى الله تعالى عنه يا رسول الله إن الله قد عودك في الدعاء خيرا فادع لنا فقال أتحب ذلك قال نعم فرفع يديه فلم يرجعهما حتى قالت السماء فأظلت ثم سكبت فملؤوا ما معهم ثم ذهبنا ننظر فلم نجدها جازت العسكر
19641 – حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب سے کہا ھیا ہم مشکل وقت کے بارے میں بیان کریں حضرت عمر فرماتے ہیں ہم غوہ تبوکپ کے لہے سخت گرم دن میں نکلے ہم نے ایک جگہ پڑاؤ کی اتو سخت پیاس کی وجہ سے ہماری گردنیں ٹوٹنے کتے قریب تھیں آدمی پانی کی تلاش میں نکلتا لیکن واپسی تک گردن ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا یہاں تک کہ لوگ اونٹ ذبح کر کے اوجڑی کا پانی نچوڑ کرپیتے تو ابو بک رنے نبی ﷺ سے دع اخیر کی درخواست کی رمایا: کی اتم پسند کرتے ہو ابو بکر نے اثبات میں جواب دیا تب نبی ق نے ہاتھ اٹھا دیے تو بارش ہوئی لوگوں نے برتن پانی کے بھر لیے لشکر میں کوئی پیاسا نہ تھا۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عتبة وهو بن أبي حكيم ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← حرملة بن يحيى أنبأ بن وهب ← أَبُو سَعِيدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Victims Book › Intercourse the doors of gaining hijam · Hadith 19641
