سنن الکبری البھیقی · كتاب الضحايا ‹ كتاب الضحايا · حديث 19341
[ 19124 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أنبأ محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا القعنبي ثنا داود بن قيس عن عمرو بن شعيب أن النبي صلى الله عليه وسلم قال ح قال وحدثنا محمد بن سليمان الأنباري ثنا عبد الملك بن عمرو وعن داود عن عمرو بن شعيب عن أبيه أراه عن جده قال سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن العقيقة فذكره وقال وسئل عن الفرع قال والفرع حق وأن تتركوه حتى يكون بكرا شعوبا بن مخاض أو بن لبون فتعطيه أرملة أو تحمل عليه أو في سبيل الله خير من أن تذبحه فيلزق لحمه بوبرة تكفأ إناءك وتوله ناقتك
19341 - عمرو بن شعیب اپنے والد سے او روہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ سے عقیقہ اور فرع کے بارے میں پوچھا گیا تو آپﷺ نے فرمایا: فرع ھق ہے تم اسے مکمل اونٹ بننے تک چھوڑے رکھو پھر اسے بیواؤں کو دے دو یا اللہ کے راستہ میں صواری کے لیے د ے دیا جائے یہ ذبح کرنے سے بہتر ہے یہاں تک کہ اس کا گوشت اس کے بالوں سے چمٹ جائے او رآپ اپنے برتن کو انڈیل دیں اور اپنی انوٹنی کو چھوڑ دیں گے ۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو علي الروذباري أنبأ محمد بن بكر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Victims Book › Victims Book · Hadith 19341
