سنن الکبری البھیقی · كتاب الضحايا ‹ كتاب الضحايا · حديث 19197
[ 18980 ] أخبرنا أبو بكر بن الحارث الأصبهاني أنبأ أبو محمد بن حيان ثنا بن ناجية ثنا علي بن شعيب ثنا أبو معاوية ثنا سعد بن سعيد عن القاسم يعني بن محمد عن عائشة رضى الله تعالى عنها أنها ساقت بدنتين فضلتا فأرسل إليها بن الزبير بدنتين مكانهما فنحرتهما ثم وجدت الأوليين فنحرتهما أيضا ثم قالت هكذا السنة في البدن
19197 - قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے دو قربانیاں روانہ کیں جو گم ہو گئیں تو عبداللہ بن زبیر نے ان کی جگہ دو مزید قرانیاں بھیج دیں جو حضرت عائشہ نے نحر کروا دیں پھر پہلے والے دو قربانی کے جانور بھی مل گئے تو انہیں بھی نحر کروا یا پھر فرماتے ہیں کہ قرانی کا یہی طریقہ ہے ۔
القاسم يعني بن محمد ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ، ← بن ناجية ← أبو بكر بن الحارث الأصبهاني أنبأ أبو محمد بن حيان
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Victims Book › Victims Book · Hadith 19197
