سنن الکبری البھیقی · كتاب الضحايا ‹ كتاب الضحايا · حديث 19185
[ 18968 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو زكريا العنبري ثنا محمد بن عبد السلام ثنا إسحاق أنبأ جرير عن الأعمش ومنصور عن أبي ظبيان عن بن عباس رضى الله تعالى عنهما قال قلت له قوله تعالى والبدن جعلناها لكم من شعائر الله لكم فيها خير فاذكروا اسم الله عليها صواف قال إذا أردت أن تنحر البدنة فأقمها ثم قل الله أكبر الله أكبر اللهم منك ولك ثم سم ثم انحرها قال قلت وأقول ذلك في الأضحية قال والأضحية
19185 - ابو ظبیان حضرت عبداللہ بن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے ان سے اللہ کے اس قول کے بارے میں پوچھا: فرماتے ہیں: آپ قبانی کو کھڑا کر کے نحر کریں پھر اللہ اکبر اللہ اکبر کہیں کہ اے اللہ تیری طرف سے تھی اور تیرے راستہ میں ہے پھر تکبیر پرھ کے نحر کردو میں نے پوچا یہ قربانی کےبارے میں ہے فرمایا: ہاںقربانی کے بارے میں ہے ۔
بن عباس رضى الله تعالى عنهما ← أَبِي ظَبْيَانَ، ← الْأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ ← إسحاق أنبا جرير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Victims Book › Victims Book · Hadith 19185
