سنن الکبری البھیقی · كتاب الضحايا ‹ كتاب الضحايا · حديث 19149
[ 18930 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أنبأ محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا قتيبة بن سعيد ثنا يعقوب عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن رجل من بني حارثة أنه كان يرعى لقحة بشعب من شعاب أحد فأخذها الموت فلم يجد شيئا ينحرها به فأخذ وتدا فوجأ به في لبتها حتى أهريق دمها ثم جاء إلى النبي صلى الله عليه وسلم فأخبره بذلك فأمره بأكلها
19149 – عطاء بن یسار بنو حارچہ کے ایک شخص سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ احد کی پہاریوں میںسے کسی ایک پہاڑی پر اونٹیاں چرا رہا تھا اس نے ایک اونٹنی کو مرتے دیکھا تو نحر کے لیے کوئی چیز نہ پائی تو کمان پکڑا کر اونٹنی کے لبہ پر دے ماری جس سے خون بہہ گیا پھر نبیﷺ کو آکر بتایا تو آپﷺنےا س کے کھانے کا حکم دےد یا ۔
رَجُلٍ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← يَعْقُوبُ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو علي الروذباري أنبأ محمد بن بكر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Victims Book › Victims Book · Hadith 19149
