سنن الکبری البھیقی · كتاب الصيد والذبائح ‹ كتاب الصيد والذبائح · حديث 18986
[ 18765 ] أخبرنا أبو أحمد المهرجاني أنبأ أبو بكر بن جعفر المزكي ثنا محمد بن إبراهيم ثنا بن بكير ثنا مالك عن نافع أن عبد الرحمن بن أبي هريرة سأل عبد الله بن عمر رضى الله تعالى عنهما عما لفظ البحر فنهاه عن أكله قال نافع ثم انقلب عبد الله بن عمر فدعا بالمصحف فقرأ أحل لكم صيد البحر وطعامه قال نافع فأرسلني عبد الله بن عمر إلى عبد الرحمن بن أبي هريرة إنه لا بأس به فكله
18986 - عبدالرحمٰن بن ابو ہریرہ نے حضرت عبداللہ بن عمر سے سمند رکے باہر پھینکے ہوئے شکار کے بارے میں سوال کیا تو فرمایا: اسے نہ کھایا جائے نافع کہتے ہیں: پھر عبدللہ بن عمر قرآن لے کرآئے او ریہ آیت تلاوت کی نافع کہتے ہیں : پھر عبدالہ بن عمر نے مجھے عبدالرحمٰن بن ابو ہریرہ کو بلانے بھیجا کہ اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← بن بكير ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أبو أحمد المهرجاني أنبا أبو بكر بن جعفر المزكي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Hunting and Slaughter › The Book of Hunting and Slaughter · Hadith 18986
