سنن الکبری البھیقی · كتاب الجزية ‹ كتاب الجزية · حديث 18671
[ 18451 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو علي الحافظ املاء أنبأ حامد بن شعيب ثنا منصور بن أبي مزاحم ثنا أبو شيبة عن الحكم بن عتيبة عن مقسم عن بن عباس رضى الله تعالى عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم كتب إلى معاذ بن جبل رضى الله تعالى عنه أن من أسلم من المسلمين فله ما للمسلمين وعليه ما عليهم ومن أقام على يهودية أو نصرانية فعلى كل حالم دينار أو عدله من المعافر ذكرا أو أنثى حرا أو مملوكا وفي كل ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة وفي كل أربعين بقرة مسنة وفي كل أربعين من الإبل ابنة لبون وفيما سقت السماء أوسقي فيحا العشر وفيما سقي بالغرب نصف العشر هذا لا يثبت إلا بهذا الإسناد
18671 – حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ نبیﷺ نے معاذ بن جبل کی طرف خط تحریر کیا جس نے اسلام قبول کر لیا تو اس کے وہی حقوق ہیں جو مسلمانوں کے ہیں اور اس پر وہی ذمرداری عا ئد ہو گی جو دوسےر مسلمانون پر ہے او رجو یہودی یا عیسائی و ان کے بالغ پر ایک دینار یا اس کے برابر معافری کپڑاہے مذکر ہو یا مونث آزاد ہو یا غلام اور ہر تیس گائے میں ایک تبیعہ نر یا مادہ اور ہر چالیس گائے پر ایک ثنہ اور ہر چالیس اونٹوں پر ای بنت لبون س دو سال مکمل والی تیسرے سال میں داخل ہو او رہو کھیتی جو بارش سے سیہرا ہو اس میں دسواں حصہ ہے اور جس کھیتی کو ٹیوب ویل کے زریعے سیراب کیا جائے اس کا 20 واں حصہ ہے۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Tribute book › Tribute book · Hadith 18671
