سنن الکبری البھیقی · كتاب الجزية ‹ كتاب الجزية · حديث 18815
[ 18595 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا عبد الله بن رجاء أنبأ إسرائيل عن أبي إسحاق عن البراء رضى الله تعالى عنه قال تعدون أنتم الفتح فتح مكة وقد كان فتح مكة فينا فتحا ونعد نحن الفتح بيعة الرضوان نزلنا يوم الحديبية وهي بئر فوجدنا الناس قد نزحوها فلم يدعوا فيها قطرة فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فجلس رسول الله صلى الله عليه وسلم فدعا بدلوا فنزع منها ثم أخذ منه بفيه فمجه فيها ودعا الله فكثر ماؤها حتى صدرنا وركائبنا ونحن أربع عشرة مائة رواه البخاري في الصحيح عن مالك بن إسماعيل وغيره عن إسرائيل
18815 - براء فرماتے ہیں کہ تم فتح مکہ کو عظیم فتح شمار کرتے ہو جبکہ ہمارے نزدیک فتح مکہ عام فتح ہے لیکن صلح حدیبیہ کی فتح عظیم تھی حدیبیہ کے مقام پر ایک کنواں تھا جس کا لوگوں نے پانی نلا کر ختم کر دیا جب نبی ﷺ کو بتایا گیا تو آپ کنویں کے کنارے پر آئے پانی کا ڈول نکالا پھر پانی لیکر کنویں میں کلی کر دی اور اللہ سے دعا کی تو پانی اتنا زیادہ ہو گیا کہ ہم نے سیر ہو کر پیا اور سواریو کو پلایا او رہماری تعداد14 سو تھی ۔
أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Tribute book › Tribute book · Hadith 18815
