سنن الکبری البھیقی · كتاب النكاح ‹ جماع أبواب الأنكحة التي نهى عنها · حديث 14193
[ 13971 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو بكر قالا نا أبو العباس ثنا محمد ثنا أبو الأسود ومعلى قالا أنبأ بن لهيعة عن بكير بن الأشج عن سليمان بن يسار أن عثمان بن عفان رضى الله تعالى عنه رفع إليه أمر رجل تزوج امرأة ليحلها لزوجها ففرق بينهما وقال لا ترجع إليه إلا بنكاح رغبة غير دلسة
14193 – حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان کے پاس ایک آدمی کا معاملہ لایا گیا جس نے کسی عورت سے نکاح اس غرض سے کیا تھا کہ اس کے خاوند کے لیے ھلال کر دے تو اہوں نے دونوں میں تفریق پیدا کر دی اور فرمایا: رغبت سے نکاح کرو اس کو اندھیرے میں رکھے بغیر۔
بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِ، ← أنبأ بن لهيعة ← أبو الأسود ومعلى ← مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أبو عبد الله الحافظ وأبو بكر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Marriage › Gathering the doors of marriage that was forbidden · Hadith 14193
