سنن الکبری البھیقی · كتاب النكاح ‹ جماع أبواب ما يحرم من نكاح الحرائر وما يحل منه ومن الإماء والجمع بينهن وغير ذلك · حديث 14133
[ 13911 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنبأ أبو عبد الله بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ الأجلح عن أبي الزبير عن بن عباس رضى الله تعالى عنهما أن غلاما أتاه فجعل القوم يقومون والغلام جالس فقال له بعض القوم قم يا غلام فقال بن عباس رضي الله عنهما دعوه شيء ما أجلسه فلما خلا قال يا بن عباس إني غلام شاب أجد غلمة شديدة فأدلك ذكري حتى أنزل فقال بن عباس خير من الزنا ونكاح الأمة خير منه
14133 - ابو زبیر حضرت عبداللہ بن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک غلام ان کے پاس آیا لوگ جانے لگے تو وہ بیٹھا رہا تو کچھ لوگوں نے کہا: اے غلام ! جاؤ تو عبداللہ بن عباس فرمانے لگے: اس کو چھؤڑ دو اس کو کسی چیز نے بٹھا رکھا ہے جب لوگ چلے گئے تو غلام کہنے لگا: اے ابن عباس ! میں نو جوان غلام ہوں میں شیدی قسم کا جوش پاتا ہون میں اپنے ذکر کو ملتا رہا یہاں تک کہ انزال ہو گیاتو ابن عباس فرمانے لگے: یہ زنا سے بہتر ہے اور لونڈی سے نکاح اس سے بہتر ہے ۔
بن عباس رضى الله تعالى عنهما ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ الاجلح ← أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنبأ أبو عبد الله بن يعقوب
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Marriage › Intercourse of the chapters on what is forbidden from the marriage of Harir and what is permissible from it and the slaves, and the combination of them and so on · Hadith 14133
