سنن الکبری البھیقی · كتاب النكاح ‹ جماع أبواب ما يحرم من نكاح الحرائر وما يحل منه ومن الإماء والجمع بينهن وغير ذلك · حديث 13989
[ 13767 ] أخبرنا أبو بكر محمد بن إبراهيم الأردستاني ثنا أبو نصر العراقي ثنا سفيان بن محمد الجوهري ثنا علي بن الحسن ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان ثنا برد بن سنان عن عبادة بن نسي عن غضيف بن الحارث قال كتب عامل لعمر بن الخطاب أن ناسا من قبلنا يدعون السامرة يسبتون يوم السبت ويقرؤن التوراة ولا يؤمنون بيوم البعث فما ترى يا أمير المؤمنين في ذبائحهم قال فكتب هم طائفة من أهل الكتاب ذبائحهم ذبائح أهل الكتاب
غفیف بن حآرث فرماتے ہیں کہ گورنر نے حضرت عمر بن خطاب کو لکھا کہ کچھ لوگ ہمارے علاقے میں ہیں جن کو سامرہ کہ اجاتا ہے وہ ہفتہ کے دن کو مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں ترات کی تلاوت کرتے ہیں لیکن قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اے امیر المو منین ! ان کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے ؟ تو حضرت عمر بن خطاب نے لکھا کہ یہ اہل کتاب ہیں ان کے ذبیحہ کا حک اہل کتاب کے ذبیحہ والا ہی ہے ۔
غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← بُرْدِ بْنِ سِنَانَ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ← سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ ← أبو بكر محمد بن إبراهيم الأردستاني،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Marriage › Intercourse of the chapters on what is forbidden from the marriage of Harir and what is permissible from it and the slaves, and the combination of them and so on · Hadith 13989
