سنن الکبری البھیقی · كتاب قتال أهل البغي ‹ جماع أبواب الرعاة · حديث 16759
[ 16536 ] واحتج أيضا بما أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان أنبأ الشافعي أنبأ إبراهيم بن محمد عن جعفر بن محمد عن أبيه أن عليا رضى الله تعالى عنه قال في بن ملجم بعدما ضربه أطعموه واسقوه أحسنوا أساره فإن عشت فأنا ولي دمي أعفو إن شئت وإن شئت استقدت وإن مت فقتلتموه فلا تمثلوا
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی نے ابن ملحجم جب اس نے آپ پر حملہ کیا تھا تو فرمایا: اس کو کھلاؤ پلاؤ اچھے قیدی کی طرح رکھو اگر میںبچ گیا تو میں اپنا خود دلی ہوں چاہوں معاف کروں چاہوں قتل کر دوں لیکن اگر نہ بچا تو تم اسے قتل کر دینا لیکن مثلہ نہ کرنا۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The book of fighting the people of prostitution › The gathering of the gates of the Shepherds · Hadith 16759
