سنن الکبری البھیقی · كتاب قتال أهل البغي ‹ جماع أبواب الرعاة · حديث 16723
[ 16500 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا عبد الله بن وهب أخبرني يونس عن بن شهاب قال قد هاجت الفتنة الأولى وأدركت يعني الفتنة رجالا ذوي عدد من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ممن شهد معه بدرا وبلغنا أنهم كانوا يرون أن يهدر أمر الفتنة ولا يقام فيها على رجل قاتل في تأويل القرآن قصاص فيمن قتلك ولا حد في سباء امرأة سبيت ولا يرى عليها حد ولا بينها وبين زوجها ملاعنة ولا يرى أن يقفوها أحد إلا جلد الحد ويرى أن ترد إلى زوجها الأول بعد أن تعتد فتقضي عدتها من زوجها الآخر ويرى أن يرثها زوجها الأول
ابن شہاب کہتے ہیں کہ جب پہلا فتنہ بھڑکا تو اس فتنہ نے بہت سارے اصحابط بدر کو بھی پالیا اور ہمیں یہ بات پہنچی کہ وہ تو فتنے کو ختم کرنے تھے اور جو اس میں ویل قرآن کی وہ سے لڑتا تھا تو اس پر قصاص ہیں رکھتے تھے اور جو عورت عادۃ قسمیں اٹھانے ولای ہو اس پر حد بھی نہیں اور س اس کے اور اس کے خآوند کے درمیان لعان بھی نہیں کرواتے تھے اور جو ایسا الزام لگاتا اسے کوروں کی سزا دیتے اور ان کا خیال تھا کہ دوسرے خآوند سے عدت مکمل کر کے وہ پلے کے پاس آستی تھی اور وہ پہلے خاوند کی وارث بھی بنے گی ۔
بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The book of fighting the people of prostitution › The gathering of the gates of the Shepherds · Hadith 16723
