سنن الکبری البھیقی · كتاب القسامة ‹ جماع أبواب الحكم في الساحر · حديث 16526
[ 16303 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أنبأ أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود قال قرئ على الحارث بن مسكين وأنا شاهد أخبرك بن القاسم قال سئل مالك عن الشؤم في الفرس والدار قال كم من دار سكنها فهلكوا ثم سكنها فهلكوا فهذا تفسيره فيما نرى والله أعلم
16526 – ابن قاسم کہتے ہیں کہ امام مالک سے نجوست کے بارے میں سوال کیاگی اکہ کیا وہ گھوڑے اور گھر میں ہوتی ہے ؟ فرمایا: کتنے ہی گھر ایسے ہیں کہ جن میں لوگ رہے پھر وہ فوت ہو گئے پھر ان کے بعد لوگ رہے وہ بھی بالاخر فوت ہو گئے یہ اس روایت کی تفسیر ہے جو ہمیں نقل کی گئی ۔
الشؤم في الفرس والدار ← سُئِلَ مَالِكٌ ← شاهد أخبرك بن القاسم ← قرئ على الحارث بن مسكين ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو علي الروذباري أنبأ أبو بكر بن داسه
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Aliquot › Collective doors of judgment in the magician · Hadith 16526
