سنن الکبری البھیقی · كتاب الديات ‹ جماع أبواب الديات فيما دون النفس · حديث 16369
[ 16147 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا يونس بن بكير عن بن إسحاق حدثني عثمان بن محمد بن عثمان بن الأخنس بن شريق قال أخذت من آل عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه هذا الكتاب كان مقرونا بكتاب الصدقة الذي كتب عمر للعمال بسم الله الرحمن الرحيم هذا كتاب من محمد النبي صلى الله عليه وسلم بين المسلمين والمؤمنين من قريش ويثرب ومن تبعهم فلحق بهم وجاهد معهم أنهم أمة واحدة دون الناس المهاجرين من قريش على ربعتهم يتعاقلون بينهم وهم يفدون عانيهم بالمعروف والقسط بين المؤمنين وبنو عوف على ربعتهم يتعاقلون معاقلهم الأولى وكل طائفة تفدي عانيها بالمعروف والقسط بين المؤمنين ثم ذكر على هذا النسق بني الحارث ثم بني ساعدة ثم بني جشم ثم بني النجار ثم بني عمرو بن عوف ثم بني النبيت ثم بني الأوس ثم قال وإن المؤمنين لا يتركون مفرحا منهم أن يعطوه بالمعروف في فداء أو عقل
16369 - عثمان بن محمد بن عثمان بن اخنس بن شریق کہتے ہیں کہ میں نے آل عمر سے حضرت عمر کا یہ خط لے کر پڑھا جو صدقہ کے خط سے ملا ہوا تھا جو آپ نے عمال کو لکھا تھا یہ خط محمد نبی ﷺ کی طر فسے مسلمانوں اور مومنین کے لیے قریش اور یثرب سے اور جو بھی ان سے ملا او ر ان ک پیروی کی ان کے ساتھ جہاد کیا وہ ایک امت کی طرح قریش کے مہاجرین کے عالوہ وہ آپ سمیںایک دوسرے کی دیت کے ضامن ہیں وہ نیکی کے ساتھ آپس میں فدیہ اد اکرتے ہیں اور مومنین کے درمیان انآسف قائم کرتے ہیں اور بن وعوف اپنے معاملے پر ہے کہ وہ اپنی اولی دیت ادا کرتے ہیں اور اپنے عالی کا فدیہ ادا کرتے ہیں۔
عثمان بن محمد بن عثمان بن الأخنس بن شريق ← بن إِسْحَاقَ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Diat book › Intercourse doors without self · Hadith 16369
