سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ كتاب السير · حديث 17906
[ 17684 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي ثنا سعدان بن نصر ثنا أبو معاوية عن عاصم الأحول عن أبي عثمان النهدي قال استعمل عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه رجلا من بني أسد على عمل فجاء يأخذ عهده قال فأتى عمر رضى الله تعالى عنه ببعض ولده فقبله قال أتقبل هذا ما قبلت ولدا قط فقال عمر فأنت بالناس أقل رحمة هات عهدنا لا تعمل لي عملا أبدا
17906 – حضرت ابو عثمان نہری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بنو اسد کے آدمی کے ذمہ ایک کام لگایا جب وہ کام کر کرے اپس آیا تو ا سوقت حضرت عمر کے پاس ان کا کوئی بچہ لایا گیا تو انہوں نے اسکو بوسہ دیا تو اس نے کہا کہ کیا آپ اس کو بوسہ دیتے ہیں میں نے کبھی کسی بچے کو بوسہ نہیں دیا تو حضرت عمر نے فرمایا: تم لوھوں کے عاملہ میں مہربانی کم ہے ہمار اکام واپس کر دے اور آئدہ کبھی ہمارے لیے کام نہ کرتا۔
أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي
Hadith 17906
