سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ كتاب السير · حديث 17870
[ 17648 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو جعفر البغدادي ثنا أبو علاثة ثنا أبي ثنا بن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة قال ثم إن رسول الله صلى الله عليه وسلم تجهز غازيا يريد الشام فأذن في الناس بالخروج وأمرهم به في قيظ شديد في ليالي الخريف فأبطأ عنه ناس كثير وهابوا الروم فخرج أهل الحسبة وتخلف المنافقون وحدثوا أنفسهم أنه لا يرجع أبدا وثبطوا عنه من أطاعهم وتخلف عنه رجال من المسلمين لأمر كان لهم فيه عذر فذكر القصة قال وأتاه جد بن قيس وهو جالس في المسجد معه نفر فقال يا رسول الله ائذن لي في القعود فإني ذو ضيعة وعلة بها عذر فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم تجهز فإنك موسر لعلك تحقب بعض بنات الأصفر فقال يا رسول الله ائذن لي ولا تفتني ببنات الأصفر فأنزل الله عز وجل فيه وفي أصحابه { ومنهم من يقول ائذن لي ولا تفتني ألا في الفتنة سقطوا وإن جهنم لمحيطة بالكافرين } عشر آيات يتبع بعضها بعضا وخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم والمؤمنون معه وكان فيمن تخلف بن عنمة أو عنمة من بني عمرو بن عوف فقيل له ما خلفك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الخوض واللعب فأنزل الله عز وجل فيه وفيمن تخلف من المنافقين { ولئن سألتهم ليقولن إنما كنا نخوض ونلعب قل أبالله وآياته ورسوله كنتم تستهزئون } ثلاث آيات متتابعات
17870 - حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے شام کے لیے ایک لشکر تیار کیا جب لوگوں کو نکلنے کا حکم دیا تو موسم بہت گرم تھا اور موسم خزاں کی راتیں بھی لوگوں نے سستی کا مظاہرہ کیااور رومیوں سے ڈرگئے جن کو ثواب کیامید تھیوہ نکل گئے منافقین پیچھے رہے اور اپنے جی میں باتیں کرتے تھے کہ جانے والے واپس نہیں آئیںگے اور یہ رکے رہے اطاعت کرنے والوںسے کچھ مسلمان بھی عزر کی وجہ سے پیچھے رہ گئے حضڑت عروہ کہتے ہیں ؒ:جدبن قیس اپ کے پاس ائے آپﷺ مسجد میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے تھے اس نے کہا: اللہ کے رسول مجھےبیٹھنے کی اجازت دیں میں زمیندار ہوں اور بھی کچھ وجوہات مین جو میرے عذر ہیں تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: تیار کر تو مال دار آدمی ہے شادی وت رومیوں کی لڑکیوں کو پانے پیچھے سوار کرے تو اس نے کہا آپ مجئھےاجازت دیں رومیون کی لڑکیاں مجھے فتنے میں مبتلا نہیں کریں گی تو اللہ ےان کے بارے میں یہ آیت نازل فرمائی ان مین وہ ہے جو بنی عمرو بن عوف سے ہے وہ بھی تھا جب اس سے پوچھا گیا کہپیچھے کیوں رہا تو اس نے کہا:شغل اور دل لگی کے لیے تو اللہ نے اس کے اور منافقین کے بارے میں ایت نازل فرما دی اور بلاشبہ اگر تو ان سے پوچھے تو ضرور کہیں گے ہم تو صرف شغل کی بات کر رہے تھے دل لگی کر رہے تھے کہہ دے کیا تم اللہ اوراس کیآیات اور اس کے رسول کے ساتھمذاق کر رہے ہو۔
ثُمَّ ← عُرْوَةَ ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← بن لهيعة ← أَبِي ← أَبُو عُلَاثَةَ، ← أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو جعفر البغدادي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Bios book · Hadith 17870
