سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ جماع أبواب السير · حديث 18516
[ 18297 ] أخبرنا أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنبأ عبد الله بن جعفر بن أحمد ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا عبد الله بن المبارك ثنا عتبة بن حكيم عن حرملة عن أبي المصبح الحمصي قال كنا نسير في صائفة وعلى الناس مالك بن عبد الله الخثعمي فأتى على جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنه وهو يمشي يقود بغلاله فقال ألا تركب وقد حملك الله فقال جابر سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من اغبرت قدماه في سبيل الله حرمهما الله على النار أصلح لي دابتي وأستغني عن قومي فوثب الناس عن دوابهم فما رأيت نازلا أكثر يومئذ
18516 – ابو مصیح حمصی فرماتے ہیں کہ ہم ایک جماعت کی شکل میں چل رہے تھے جن کے امیر مالک بن عبداللہ تھے ان کا گزر حضرت جابر بن عبداللہ کے پاس سے ہوا جو اپنی خچر کو ساتھ لیے پیدل چل رہے تھے تو مال بن عبداللہ نے کہا آپ سوار کیوں نہیں ہوتے حالانکہ اللہ نے آپ کو سوار ی عطا کی ہے تو جابر کہتے ہیں میں نےر سول اللہﷺ سےس نا آپﷺ نے فرمایا: جو قدم اللہ کے راستہ میں خاک آلود ہو گئے انپر اللہ جہنمکی آگ کو حرام کر دیتا ہے ۔
أبي المصبح الحمصي ← حَرْمَلَةُ، ← عتبة بن حكيم ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنبا عبد الله بن جعفر بن أحمد
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Gathering the doors to walk · Hadith 18516
