سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ جماع أبواب السير · حديث 18372
[ 18152 ] حدثنا يحيى ثنا قيس بن الربيع عن رجل من بني أسد عن أبيه قال أصفى حذيفة أرض كسرى وأرض آل كسرى ومن كان كسرى أصفى أرضه وأرض من قتل ومن هرب والآجام ومغيض الماء
18372 – بنو اس دکے ایک فرد ا پنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضڑت حذیفہ نے کسریٰ اور آل کسریٰ کی زمین اپنے لیے خآص کر لی او رجو کسریٰ تھا اس کی زمین اپنے لیے کاص کی اور لرئای میں قتل ہونے والے کی زمین اور جو مسلمانوں میں سے کفار کی جانب بھاگ گیئا او ر جنگل والی زمین او رکم پانی والی زمین بھی اپنے لیے خاص کی ۔
أَبِيهِ ← رجل من بني أسد ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يَحْيَى
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Gathering the doors to walk · Hadith 18372
