سنن الکبری البھیقی · كتاب السير ‹ جماع أبواب السير · حديث 18060
[ 17839 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو بكر أحمد بن الحسن القاضي قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أبو زرعة الدمشقي ثنا أحمد بن خالد الوهبي ثنا محمد بن إسحاق عن بكير بن عبد الله بن الأشج عن أبيه عن عبيد بن يعلى عن أبي أيوب رضى الله تعالى عنه قال أدربنا مع عبد الرحمن بن خالد بن الوليد وهو أمير الناس يومئذ على الدروب قال فنزلنا منزلا من أرض الروم فأقمنا به قال وكان أبو أيوب قد اتخذ مسجدا فكنا نروح ونجلس إليه ويصلي لنا ونستمتع من حديثه قال فوالله إنا لعشية معه إذ جاء رجل فقال أتى الآن الأمير بأربعة أعلاج من الروم فأمر بهم أن يصبروا فرموا بالنبل حتى قتلوا فقام أبو أيوب فزعا حتى جاء عبد الرحمن بن خالد فقال أصبرتهم لقد سمعت رسول لله صلى الله عليه وسلم ينهى عن صبر الدابة وما أحب أن لي كذا وكذا وأني صبرت دجاجة قال فدعا عبد الرحمن بن خالد بغلمان له أربعة فأعتقهم مكانهم قال أبو زرعة عبيد بن يعلى من أهل فلسطين منزله عسقلان ورواه أيضا عمرو بن الحارث عن بكير
18060 – حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں : ہم نے عبدالرھمٰنبن خالد بن ولید کے ساتھ ایک جنگ لڑی ہم نے رومی سر زمین پر پڑا ؤ کیا کہتے ہیں کہ ابو ایوب نے ایک مسجد بنائی ہمشامکے وقت جا کر ان کی مجلس میں بیٹھ کر ان کی باتوں سے فائدہ حاصل کرتے کہتے ہیں : ایک شام میںا ن کے ساتھ تھا کہ ایک شخص آیا اس نے کہا کہ امیر المومنین کے پاس چار گاؤ خر لائے گئے تو انہوں نے انہیں باندھنے کا حکم دیا او رتیرا اندازی کر کے انہیں ہلاک کر دیا گیا تو ابو ایوب گھبرا کر کھڑے ہوئے اور عبدالرحمٰن بن خالد کے پاس آئے اور فرمانے لگے: اپ نے ان کو باندھا تھا؟ میں نےرسول اللہﷺ سے سنا آپ نے چوپایے کو باندھنے سے منع فرمایا تھا میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لے ہوا اگرچہ میں ایک مرغی ہی کو کویں نہ باندھو تو عبدالرحمٰن بن خالد نے انکی کگہ اپنے چار غلام آزاد کر وا دیے ۔
أبي أيوب رضى الله تعالى عنه ← عبيد بن يعلى ← أَبِيهِ ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Bios book › Gathering the doors to walk · Hadith 18060
